• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک افغان طالبان رجیم کے 464 کارندے ہلاک، 665 سے زائد زخمی ہوئے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا آپریشن ”غضب للحق“ کے حوالے سے بیان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 3, 2026
in پاکستان
0
آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک افغان طالبان رجیم کے 464 کارندے ہلاک، 665 سے زائد زخمی ہوئے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا آپریشن ”غضب للحق“ کے حوالے سے بیان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):آپریشن غضب للحق کے دوران 3 مارچ 2026ء کو سہ پہر 3 بجے تک افغان طالبان رجیم کے 464 کارندے ہلاک اور 665 سے زائد زخمی ہوئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے منگل کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں بتایا کہ آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان کی 188 چیک پوسٹیں تباہ ہوئیں جبکہ 31 چیک پوسٹوں پر قبضہ کیا گیا۔ اسی طرح 192 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور آرٹلری گنز تباہ کی گئیں۔ افغانستان بھر میں 56 مقامات کو فضائی کارروائی کے ذریعے موثر طور پر نشانہ بنایا گیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کیش لیس اکانومی کے فروغ سے متعلق جائزہ اجلاس ، ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کے اہداف کے معینہ مدت میں حصول کو یقینی بنانے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفون پر گفتگو ،مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی سے بچنے کے لیے تمام فریقین پر تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کرنے پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفون پر گفتگو ،مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی سے بچنے کے لیے تمام فریقین پر تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کرنے پر زور

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفون پر گفتگو ،مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی سے بچنے کے لیے تمام فریقین پر تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کرنے پر زور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper