• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سیالکوٹ اسٹالینز کا پارٹنرشپ معاہدہ کوئی جھٹلا نہیں سکتا، محمد شاہد

پی ایس ایل فرنچائز میں شراکت داری کا معاہدہ موجود ہے جسے کسی بھی عدالت میں لے جایا جا سکتا ہے۔ حمزہ مجید کا یہ کہنا کہ کوئی معاہدہ نہیں ہوا تھا بالکل بے بنیاد اور لغو بات ہے۔ حمزہ مجید کے دعوے بے بنیاد ہیں، فیصلہ عدالت میں ہوگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 22, 2026
in پاکستان
0
سیالکوٹ اسٹالینز کا پارٹنرشپ معاہدہ کوئی جھٹلا نہیں سکتا، محمد شاہد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے اکثریتی شیئرز کے مالک محمد شاہد کا کہنا ہے کہ ان کے پارٹنر حمزہ مجید ان کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلانے میں مصروف ہیں۔ محمد شاہد کا کہنا ہے کہ ان کے پاس پی ایس ایل فرنچائز میں شراکت داری کا معاہدہ موجود ہے جسے کسی بھی عدالت میں لے جایا جا سکتا ہے۔ حمزہ مجید کا یہ کہنا کہ کوئی معاہدہ نہیں ہوا تھا بالکل بے بنیاد اور لغو بات ہے۔حمزہ مجید کی جانب سے مجھے76 فیصد شیئرز بیچنے کے بعد ایک اور پارٹی کو زیادہ قیمت پر پچاس فیصد شیئرز بیچنے کی کوشش کرنا غیرقانونی ہے۔ میری جانب سے اس معاملے کو میڈیا میں اٹھائے جانے کے بعد حمزہ مجید نے وکیل کے ذریعے شراکت داری ختم کرنے کے لئے مجھے قانونی نوٹس بھیجا۔ اگر اس کا الفا گروپ کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں تھا تو پھر مجھے نوٹس کس حیثیت میں بھیجا، نوٹس اسی لئے بھیجا کہ میں اس کا پارٹنر ہوں اگر پی سی بی اور پی ایس ایل انتظامیہ نے بروقت معاملہ حل نہ کروایا تو پھر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑے گا جس کے لئے پوری تیاری کرلی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایف آئی اے اے ایچ ٹی سی کوئٹہ کی انسانی اسمگلرز کے خلاف کامیاب کارروائی گرفتار ایجنٹ کا افغانستان میں موجود ایجنٹوں کے ساتھ رابطوں کا انکشاف

اگلی پوسٹ

وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمن سے ٹیلیفونک گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمن سے ٹیلیفونک گفتگو

وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمن سے ٹیلیفونک گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper