• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمن سے ٹیلیفونک گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 22, 2026
in پاکستان
0
وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمن سے ٹیلیفونک گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِاعظم اوروزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمن سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور انہیں حالیہ تقرری پر مبارکباد پیش کی۔دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا اور امن، استحکام اور خوشحالی کے مشترکہ وژن پر اتفاق کیا۔دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبہ جات اور کثیرالجہتی فورمز پر تعاون کو وسعت دینے پر بھی اتفاق کیا تاکہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے عوام کے لیے مستقبل پر مبنی شراکت داری کو فروغ دیا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

سیالکوٹ اسٹالینز کا پارٹنرشپ معاہدہ کوئی جھٹلا نہیں سکتا، محمد شاہد

اگلی پوسٹ

مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدر مولانا انوار الحق،ناظم اعلیٰ مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر کا نامور دینی و ملی شخصیت، تحریک ختم نبوت کے سرگرم راہنما سید سلمان گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper