• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایف آئی اے اے ایچ ٹی سی کوئٹہ کی انسانی اسمگلرز کے خلاف کامیاب کارروائی گرفتار ایجنٹ کا افغانستان میں موجود ایجنٹوں کے ساتھ رابطوں کا انکشاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 22, 2026
in پاکستان
0
ایف آئی اے اے ایچ ٹی سی کوئٹہ کی انسانی اسمگلرز کے خلاف کامیاب کارروائی  گرفتار ایجنٹ کا افغانستان میں موجود ایجنٹوں کے ساتھ رابطوں کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی  کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل  کوئٹہ نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک سب ایجنٹ/ڈرائیور عرفان کو 08 افغان باشندوں سمیت گرفتار کر لیا۔مرکزی ملزمان گل بدین اور غمائی کو بھی مقدمہ میں نامزد کیا گیا ہے تاہم وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ملزم کے قبضے سے ایک موبائل فون برآمد ہوا جس سے واٹس ایپ چیٹس، تصاویر اور دیگر ریکارڈ حاصل ہوئے ہیں جو اس کے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے واضح شواہد فراہم کرتے ہیں۔واقعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی/رکشہ کو بھی ایف آئی اے نے تحویل میں لے لیا ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سب ایجنٹ کے ڈائرکٹ افغانستان
میں موجود ایجنٹ تاج محمد اور کامل کے ساتھ بھی رابطے ہیںملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

خواجہ ثقلین سمیطؔ کی شاعری کا ادراکی مطالعہ

اگلی پوسٹ

سیالکوٹ اسٹالینز کا پارٹنرشپ معاہدہ کوئی جھٹلا نہیں سکتا، محمد شاہد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیالکوٹ اسٹالینز کا پارٹنرشپ معاہدہ کوئی جھٹلا نہیں سکتا، محمد شاہد

سیالکوٹ اسٹالینز کا پارٹنرشپ معاہدہ کوئی جھٹلا نہیں سکتا، محمد شاہد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper