• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدر مولانا انوار الحق،ناظم اعلیٰ مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر کا نامور دینی و ملی شخصیت، تحریک ختم نبوت کے سرگرم راہنما سید سلمان گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 22, 2026
in پاکستان
0
مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدر مولانا انوار الحق،ناظم اعلیٰ مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر  کا نامور دینی و ملی شخصیت، تحریک ختم نبوت کے سرگرم راہنما سید سلمان گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدر مولانا انوار الحق،ناظم اعلیٰ مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر نے نامور دینی و ملی شخصیت، تحریک ختم نبوت کے سرگرم راہنما سید سلمان گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں قائدین وفاق المدارس نے کہا کہ سید سلمان گیلانی مرحوم نے ساری زندگی بارگاہ رسالت میں ہدیہ نعت،صحابہ کرام کی منقبت اور دینی و ملی حوالوں سے نغموں اور ترانوں کے ذریعے قوم میں عشق رسالت اور جذبہ حریت پیدا کیا_قائدین وفاق نے سید سلمان گیلانی کی
عقیدۂ ختم نبوت کے تحفظ، دینی مدارس کی خدمت اور ملک میں اسلامی اقدار کے فروغ کیلئے کردار کو بھی سراہا۔ وہ نہایت مخلص اور دردِ ملت رکھنے والی شخصیت تھے، جن کی دینی و ملی خدمات ایک روشن باب کی حیثیت رکھتی ہیں۔قائدین وفاق المدارس نے کہا کہ مرحوم کی وفات سے دینی حلقوں، بالخصوص تحریک ختم نبوت کو ایک بڑا نقصان پہنچا ہے۔ ان کی خدمات ہمیشہ مشعلِ راہ رہیں گی اور نئی نسل کیلئے جذبۂ تحفظ ختم نبوت کا پیغام دیتی رہیں گی۔
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین نے مرحوم کے اہل خانہ، متعلقین اور تحریک ختم نبوت کے کارکنان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سید سلمان گیلانی مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمن سے ٹیلیفونک گفتگو

اگلی پوسٹ

پاکستان کا بیرونی قرضہ زیادہ تر رعایتی اور طویل مدتی نوعیت کا ہے، وزارت خزانہ کا اعلامیہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کا بیرونی قرضہ زیادہ تر رعایتی اور طویل مدتی نوعیت کا ہے، وزارت خزانہ کا اعلامیہ

پاکستان کا بیرونی قرضہ زیادہ تر رعایتی اور طویل مدتی نوعیت کا ہے، وزارت خزانہ کا اعلامیہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper