• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شہر قائد میں مضرِ صحت گوشت فروخت کرنے والا گروہ گرفتار شاہ لطیف پولیس کی بروقت کارروائی 03 ملزمان گرفتار;مردہ جانور برآمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 20, 2026
in پاکستان
0
شہر قائد میں مضرِ صحت گوشت فروخت کرنے والا گروہ گرفتار شاہ لطیف پولیس کی بروقت کارروائی  03 ملزمان  گرفتار;مردہ جانور برآمد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)شہر قائد میں مضرِ صحت گوشت فروخت کرنے والا گروہ گرفتار شاہ لطیف پولیس کی بروقت کارروائی۔03 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔زرائع کے مطابق شاہ لطیف پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر فوری کارروائی کرتے ہوئے میرانی گوٹھ میں چھاپے مار کر 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے مردہ جانور برآمد کیا گیا، جس کا گوشت شہریوں سمیت مختلف ہوٹلوں کو فروخت کرنے کی تیاری کی جا رہی تھی۔پولیس نے مضرِ صحت گوشت کی ترسیل میں استعمال ہونے والے رکشے کو بھی ضابطے کے تحت تحویل میں لے لیا ہے۔گرفتار ملزمان کی شناخت محمد ارشد، اویس اور حسنین کے نام سے ہوئی ہے۔گرفتار ملزمان اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ مردہ جانوروں کا گوشت مختلف علاقوں میں شہریوں اور ہوٹلوں کو فروخت کرنے میں ملوث تھے۔ملوث نیٹ ورک کے دیگر کارندوں کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔شاہ لطیف پولیس نے ضابطے کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

Previous Post

رمضان کا پہلا عشرہ رحمت کا پیغام اور انسان کی نئی ابتداء

Next Post

پنجاب میں اعلیٰ افسران کے لیے لگژری گاڑیوں اور اضافی پیٹرول کی منظوری، نئی پالیسی جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب میں اعلیٰ افسران کے لیے لگژری گاڑیوں اور اضافی پیٹرول کی منظوری، نئی پالیسی جاری

پنجاب میں اعلیٰ افسران کے لیے لگژری گاڑیوں اور اضافی پیٹرول کی منظوری، نئی پالیسی جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper