• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پنجاب میں اعلیٰ افسران کے لیے لگژری گاڑیوں اور اضافی پیٹرول کی منظوری، نئی پالیسی جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 21, 2026
in پاکستان
0
پنجاب میں اعلیٰ افسران کے لیے لگژری گاڑیوں اور اضافی پیٹرول کی منظوری، نئی پالیسی جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) حکومتِ پنجاب نے صوبے کے اعلیٰ سرکاری افسران کے لیے گاڑیوں اور پیٹرول کی نئی پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب سمیت گریڈ 18 سے 22 تک کے افسران کو زیادہ انجن پاور والی گاڑیاں اور اضافی پیٹرول فراہم کیا جائے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے، جن میں2800 سی سی، 1800 سی سی اور 4700 سی سی گاڑیاں شامل ہوں گی۔ دو گاڑیوں کے لیے ماہانہ 800 لیٹر پیٹرول فراہم کیا جائے گا جبکہ 4700 سی سی گاڑی کے لیے پیٹرول کی کوئی حد مقرر نہیں کی گئی۔ اس سے قبل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو 1300 اور 1600 سی سی گاڑیاں رکھنے کی اجازت تھی اور ماہانہ 200 لیٹر پیٹرول دیا جاتا تھا۔نئی پالیسی کے تحت گریڈ 22 اور 21 کے سیکرٹری حضرات 2800 اور 1800 سی سی کی دو گاڑیاں استعمال کر سکیں گے۔ ان افسران کو ذاتی استعمال کے لیے 200 لیٹر جبکہ سرکاری استعمال کے لیے لا محدود پیٹرول فراہم کیا جائے گا۔ پرانی پالیسی میں انتظامی سیکرٹری کو 1300 سی سی گاڑی اور 200 لیٹر پیٹرول کی اجازت تھی۔
گریڈ 19 اور 20 کے اسپیشل سیکرٹری اور ڈی آئی جی کو 1600 سی سی گاڑی اور 250 لیٹر پیٹرول ماہانہ دیا جائے گا، جبکہ پہلے یہ افسران 1000 سے 1300 سی سی گاڑی اور 175 لیٹر پیٹرول تک محدود تھے۔ اسی طرح گریڈ 19 کے ایڈیشنل سیکرٹری 1600 سی سی گاڑی اور 200 لیٹر پیٹرول ماہانہ استعمال کریں گے۔گریڈ 18 کے ڈپٹی سیکرٹری کو 1500 سی سی گاڑی اور 175 لیٹر پیٹرول کی منظوری دی گئی ہے، جب کہ پہلے انہیں 1000 سی سی گاڑی اور 150 لیٹر پیٹرول کی اجازت تھی۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے اسٹاف افسران اور سیکشن افسران 1300 سی سی گاڑی اور 150 لیٹر پیٹرول ماہانہ استعمال کریں گے، جبکہ صوبائی وزراء کے اسٹاف افسران کو 1300 سی سی گاڑی اور 125 لیٹر پیٹرول فراہم کیا جائے گا۔نئی پالیسی کے اجرا کے بعد سرکاری اخراجات میں اضافے اور مراعات کے حوالے سے مختلف حلقوں میں بحث شروع ہو گئی ہے۔

Previous Post

شہر قائد میں مضرِ صحت گوشت فروخت کرنے والا گروہ گرفتار شاہ لطیف پولیس کی بروقت کارروائی 03 ملزمان گرفتار;مردہ جانور برآمد

Next Post

برآمدات پر مبنی معیشت اور صوبائی اور ضلعی سطح پر مشتمل صنعتی یونٹس کے ذریعے میکرو اکنامک نمو ملک میں غربت کے خاتمے کے لیے وقت کی اہم ضرورت ہے، احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper