• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سرحدی سکیورٹی کی مضبوطی: ایف آئی اے کا امیگریشن افسران کے لیے اعلیٰ سطح کے تربیتی پروگرام کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 20, 2026
in پاکستان
0
سرحدی سکیورٹی کی مضبوطی: ایف آئی اے کا امیگریشن افسران کے لیے اعلیٰ سطح کے تربیتی پروگرام کا انعقاد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بین الاقوامی تعاون کے ذریعے امیگریشن افسران کی پیشہ ورانہ مہارتوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک اہم تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا ہے۔ یہ ریفریشر اور کیسکیڈڈ ٹریننگز آئی او ایم پاکستان کے اشتراک اور جاپان و ہالینڈ کی حکومتوں کے تعاون سے اسلام آباد میں منعقد کی گئیں۔تربیتی پروگرام کے دوران 32 منتخب امیگریشن افسران کو ’’ماسٹر ٹرینرز‘‘ کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔ان افسران میں خواتین عملے کی نمایاں شمولیت کو بھی یقینی بنایا گیا ہے تاکہ ادارے کے اندر صنفی برابری اور متنوع پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو فروغ دیا جا سکے۔ اس ٹریننگ کا بنیادی محور سفری دستاویزات اور شناخت کے حوالے سے ہونے والے فراڈ کو پکڑنے کے لیے جدید تکنیک کا استعمال، بین الاقوامی سفری دستاویزات کے حفاظتی فیچرز کو سمجھنا اور ان کی جانچ پڑتال اور امیگریشن کے عمل کے دوران کسی بھی ہنگامی یا مشکوک صورتحال سے نمٹنے کے لیے افسران کی آپریشنل صلاحیتوں کو بڑھانا ہے ۔ایف آئی اے حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد پیشہ ورانہ معلومات کی منتقلی اور ادارے کی مجموعی استعداد کار میں اضافہ کرنا ہے۔ یہ اقدامات ایف آئی اے کے اس بنیادی مقصد کی تکمیل میں معاون ثابت ہوں گے جس کے تحت محفوظ، منظم اور قانونی طریقے سے ہجرت (Migration) کے عمل کو فروغ دینا اور غیرقانونی انسانی سمگلنگ کی روک تھام کرنا شامل ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور ڈیجیٹل استعداد کار بڑھانے میں سنگ میل ثابت ہوگی، چیئرمین ایچ ای سی

اگلی پوسٹ

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کاناکہ ٹھوکر نیاز بیگ پر جوانوں کے ہمراہ روزہ افطار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کاناکہ ٹھوکر نیاز بیگ پر جوانوں کے ہمراہ روزہ افطار

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کاناکہ ٹھوکر نیاز بیگ پر جوانوں کے ہمراہ روزہ افطار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper