• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کاناکہ ٹھوکر نیاز بیگ پر جوانوں کے ہمراہ روزہ افطار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 21, 2026
in پاکستان
0
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کاناکہ ٹھوکر نیاز بیگ پر جوانوں کے ہمراہ روزہ افطار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے دوسرا روزہ ناکہ ٹھوکر نیاز بیگ پر اپنے جوانوں کے ہمراہ افطار کیا۔ ایس ایس پی آپریشنز توقیر نعیم بھی اُنکے ہمراہ موجود تھے۔ فیصل کامران نے الرٹ دینے پر جوانوں کو شاباش دی۔ ڈی آئی جی آپریشنزکا اس موقع پر کہنا تھا کہ سحر و افطار ہزاروں پولیس جوان عوام کی حفاظت کے لیے ڈیوٹی پر مامور ہیں۔ ڈیوٹی کو فرض سمجھنے والے جوانوں کے ساتھ افطاری کرنا باعث خوشی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور پولیس اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کارلارہی ہے۔ رمضان المبارک کے سکیورٹی پلان پر من و عن عملدرآمد یقینی بنایا جارہا ہے۔ فیصل کامران نے مزید کہا کہ فیلڈ میں موجود جوانوں کو سحر و افطار میں بہترین کھانا فراہم کر رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سرحدی سکیورٹی کی مضبوطی: ایف آئی اے کا امیگریشن افسران کے لیے اعلیٰ سطح کے تربیتی پروگرام کا انعقاد

اگلی پوسٹ

صابر ظفر کے شعری مجموعے ” رنگوں سے ماورا ایک رنگ ” کا ادراکی تنقیدی مطالعہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صابر ظفر کے شعری مجموعے ” رنگوں سے ماورا ایک رنگ ” کا ادراکی تنقیدی مطالعہ

صابر ظفر کے شعری مجموعے " رنگوں سے ماورا ایک رنگ " کا ادراکی تنقیدی مطالعہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper