• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 20, 2026
in پاکستان
0
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):پاکستان قومی کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے جمعہ کے روز اس سیریز کی تصدیق کی ہے۔قومی ٹیم9 مارچ بروز پیر ڈھاکا پہنچے گی اور 10 مارچ کو تربیتی سیشن کرے گی۔ پہلا ون ڈے 11 مارچ بروز بدھ کو شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔دوسرا ون ڈے 13 مارچ اور تیسرا وآخری میچ 15 مارچ کو اسی اسٹیڈیم میں ہوگا۔پاکستان کا جولائی 2025 کے بعد بنگلہ دیش کا یہ دوسرا دورہ ہوگا۔ اس سے قبل پاکستان نے جولائی 2025 میں تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کیا تھا جس میں میزبان ٹیم نے2-1 سے کامیابی حاصل کی۔ بنگلہ دیش نے گزشتہ سال مئی اور جون میں پاکستان کا دورہ کیا تھا جہاں سلمان علی آغا کی قیادت میں پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 3-0 سے جیت لی تھی۔

Previous Post

وزیراعلی مریم نواز شریف کا دوران ڈیوٹی فارسٹ رینجرز محمد اکرم کو شہید کرنے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Next Post

پشاور میں آیا ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 میں شریک طلبہ کے ساتھ کور کمانڈر پشاور کی خصوصی نشست

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper