• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پشاور میں آیا ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 میں شریک طلبہ کے ساتھ کور کمانڈر پشاور کی خصوصی نشست

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 20, 2026
in پاکستان
0
پشاور میں آیا ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 میں شریک طلبہ کے ساتھ کور کمانڈر پشاور  کی  خصوصی نشست
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور ( نمائندہ خصوصی)کور کمانڈر پشاور نے طلبہ سے خیبر پختونخوا کے سیکورٹی معاملات اور داخلی و خارجی چیلنجز پر جامع گفتگو کی ۔طلبہ نے پاک فوج کی قربانیوں ، پیشہ وارانہ مہارت خصوصاً معرکہ حق کے دوران دشمن کے خلاف جرأت و استقامت کو سراہاکور کمانڈر پشاور ، لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری نے طلبہ کی دلچسپی کو سراہا اور ان کے سوالات کے تفصیلی اور مدلل جوابات دیئے ۔طلبہ نےاس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ڈیجیٹل محاذ پر پاکستان کے مثبت بیانیے کے محافظ بن کر قومی مفادات کے دفاع میں اپنا کردار ادا کریں گے ۔طلبہ نے ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 کے انعقاد پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ہمیں آج کور کمانڈر کی جانب سے خیبرپختونخواہ کے سیکورٹی کے مسائل کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا گیا ہے ۔اس نشست کے بعد ہماری خیبر پختونخوا اور قومی معاملات پر فہم و فراست میں اضافہ ہوا ۔نوجوانوں کو ڈیجیٹل محاذ پر دشمن کے پروپیگنڈے اور منفی بیانیے کے خلاف مضبوطی سے کھڑا ہونا چاہیے ۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-02-20-at-12.19.02-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

اگلی پوسٹ

تھر کے کوئلے سے کھاد کی پیداوار سے درآمدی کھاد پر انحصار کم ہوگا، روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تھر کے کوئلے سے کھاد کی پیداوار سے درآمدی کھاد پر انحصار کم ہوگا، روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

تھر کے کوئلے سے کھاد کی پیداوار سے درآمدی کھاد پر انحصار کم ہوگا، روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper