• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلی مریم نواز شریف کا دوران ڈیوٹی فارسٹ رینجرز محمد اکرم کو شہید کرنے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

،وزیراعلی مریم نواز شریف کا قاتلوں کی فوری گرفتاری کا حکم ٹمبر مافیا سے جنگلات کو بچانے کیلئےدوران ڈیوٹی جام شہادت نوش کرنیوالے محمد اکرم کی قربانی یاد رکھی جائیگی، مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 20, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلی مریم نواز شریف کا دوران ڈیوٹی فارسٹ رینجرز محمد اکرم کو شہید کرنے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے دوران ڈیوٹی فارسٹ رینجرز محمد اکرم کو شہید کرنے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے فیصل آباد میں شہید ہونے والے فارسٹ رینجر محمد اکرم کی قربانی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔فارسٹ رینجر محمد اکرم کو جڑانوالہ کے نواح میں ٹمبر مافیا نے کلہاڑیوں کے وار کرکے شہید کردیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش کرنے والے محمد اکرم کی قربانی یاد رکھی جائے گی۔ محمد اکرم نے ٹمبر مافیا سے جنگلات کو بچانے کے لئے جان دیدی۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے محمد اکرم کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے درمیان بورڈ آف پیس اجلاس کے اختتام پر غیر رسمی ملاقات ، باہمی خیرسگالی کا اظہار

اگلی پوسٹ

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper