• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بنگلہ دیش میں قائدِ حزبِ اختلاف سے نہایت خوشگوار اور بامعنی ملاقات ہوئی ، احسن اقبال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 18, 2026
in پاکستان
0
بنگلہ دیش میں قائدِ حزبِ اختلاف سے نہایت خوشگوار اور بامعنی ملاقات ہوئی ، احسن اقبال
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہوفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں قائدِ حزبِ اختلاف سے نہایت خوشگوار اور بامعنی ملاقات ہوئی جس میں باہمی احترام، علاقائی ہم آہنگی اور سماجی و معاشی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ایکس پہ وفاقی وزیر نے دونوں ممالک کے درمیان عوامی روابط اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا اور اس موقع پر وزیرِاعظم شہباز شریف کی نیک تمناؤں کے ساتھ قائدِ حزبِ اختلاف کو دورۂ پاکستان کی دعوت بھی دی۔احسن اقبال نے کہا کہ اس ملاقات نے ان کے طالبعلمی کے دنوں کی یاد تازہ کر دی جب وہ یوای ٹی لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ تھے اور طلبہ سیاست میں سرگرم کردار ادا کرتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ دور سیکھنے، مکالمے اور خدمتِ عامہ کے شعور کی تشکیل کا اہم مرحلہ تھا۔انہوں نے بنگلہ دیش کے عوام کی محبت اور گرمجوشی کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان عوامی روابط اور باہمی تعاون مستقبل میں مزید مضبوط ہوں گے، جو خطے میں استحکام اور خوشحالی کا باعث بنیں گے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی مالی کارکردگی میں اہم پیش رفت، مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں 542 ارب روپے کا تاریخی سرپلس حاصل

اگلی پوسٹ

صحافیوں کی فراہم کردہ بروقت اور درست معلومات عدالتی اور قانونی عمل میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صحافیوں کی فراہم کردہ بروقت اور درست معلومات عدالتی اور قانونی عمل میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

صحافیوں کی فراہم کردہ بروقت اور درست معلومات عدالتی اور قانونی عمل میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper