• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائب وزیرِاعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا منعقدہ پاکستان۔آسٹریا اعلیٰ سطح کے بزنس راؤنڈ ٹیبل سے خطاب، تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور جدت کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 17, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِاعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا منعقدہ پاکستان۔آسٹریا اعلیٰ سطح کے بزنس راؤنڈ ٹیبل سے خطاب، تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور جدت کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ویانا ( نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور جدت کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو ویانا میں منعقدہ پاکستان۔آسٹریا اعلیٰ سطح کے بزنس راؤنڈ ٹیبل سے افتتاحی خطاب کے دوران کیا۔دفتر خارجہ کے مطابق تقریب کا انعقاد آسٹریئن فیڈرل اکنامک چیمبر میں ہوا اور اس کی صدارت وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کی۔ فورم میں دونوں ممالک کی ممتاز کاروباری شخصیات نے شرکت کی جو پاکستان۔آسٹریا تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات میں مثبت پیش رفت کی عکاسی کرتا ہے۔نائب وزیرِاعظم نے اس موقع پر پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات اور کاروبار میں آسانی کو بہتر بنانے کے حکومتی عزم کو اجاگر کرتے ہوئے آسٹریا کی تکنیکی مہارت اور پاکستان کی متحرک منڈی اور نوجوان افرادی قوت کے درمیان فطری ہم آہنگی کا بھی ذکر کیا۔انہوں نے آسٹریا کے ساتھ مضبوط شراکت داری کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ کاروباری روابط کے فروغ، ادارہ جاتی تعاون میں وسعت اور مسلسل سیاسی رابطوں کے ذریعے نہ صرف آسٹریا کے ساتھ بلکہ وسیع تر یورپی خطے میں بھی ترقی، باہمی روابط اور طویل المدتی معاشی شراکت داری کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

ہم سب لیڈر ہیں بس ذمہ داری کوئی نہیں لیتا

اگلی پوسٹ

پیرا کو رمضان المبارک میں مہنگائی کے روک تھام، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ماہ رمضان میں رمضان نگہبان کارڈ 40 لاکھ خاندانوں کو دینے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیرا کو رمضان المبارک میں مہنگائی کے روک تھام، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ماہ رمضان میں رمضان نگہبان کارڈ 40 لاکھ خاندانوں کو دینے کا اعلان

پیرا کو رمضان المبارک میں مہنگائی کے روک تھام، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ماہ رمضان میں رمضان نگہبان کارڈ 40 لاکھ خاندانوں کو دینے کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper