• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پیرا کو رمضان المبارک میں مہنگائی کے روک تھام، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ماہ رمضان میں رمضان نگہبان کارڈ 40 لاکھ خاندانوں کو دینے کا اعلان

مارکیٹوں، شاپنگ سنٹر سے اوقات کار کی پابندی ہٹانے، پیرا کو منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کا حکم رمضان المبارک میں مساجد، لاری اڈوں، ریلوے اسٹیشنوں کی غیر معمولی سیکورٹی کا حکم،صفائی ستھرائی مزید بہتر بنانے کی ہدایتوزیراعلی مریم نواز شریف کی پرائس کنٹرول کمیٹیاں کو مہنگائی کے روک تھام کیلئے سخت کارروائی کرنے کی ہدایت نگہبان کارڈ ضائع نہیں کرنا، آئندہ بھی ریلیف فراہم کیا جائیگا:وزیراعلیٰ مریم نواز کی عوام سے اپیل رمضان المبارک رحمتوں کا مہینہ ہے،مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، اداروں کو زمہ داری نبھانی ہوگی: مریم نواز شریف رمضان المبارک میں تمام شہروں کو خصوصی طور پر سجایا جارہا ہے، رمضان نگہبان پروگرام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 17, 2026
in پاکستان
0
پیرا کو رمضان المبارک میں مہنگائی کے روک تھام، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ماہ رمضان میں رمضان نگہبان کارڈ 40 لاکھ خاندانوں کو دینے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پیرا کو رمضان المبارک میں مہنگائی کے روک تھام، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے و زیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ماہ رمضان میں 40 لاکھ خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈدینے کا اعلان بھی کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ماہ رمضان المبارک میں مارکیٹوں، شاپنگ سنٹر کے اوقات کار کی پابندی ہٹانے کابھی اعلان کیا۔ رمضان نگہبان پروگرام کے حوالے سے منعقد اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ رمضان المبارک میں تمام کمشنر اور ڈپٹی کمشنر ز اپنے فرائض بخوبی سرانجام دیں گے۔ ماہ رمضان میں مہنگائی کا جن باہر نکل آتا ہے۔ رمضان المبارک رحمتوں کا مہینہ ہے۔رمضان المبارک میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔دنیا بھر میں رمضان المبارک کے دوران خصوصی اقدامات کیے جاتے ہیں۔افسوس سے کہنا پڑرہا ہے کہ رمضان المبارک میں پاکستان بھر میں مہنگائی کی لہر پیدا ہوجاتی ہے۔ملک میں زیادہ ترآبادی مہنگائی کا بوجھ برادشت نہیں کر سکتی۔یورپ اور دیگر غیر مسلم ملکوں میں بھی رمضان المبارک کے خصوصی سٹال لگائے جاتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ رمضان المبارک میں ریاست اور مخیر حضرات کے ملکرکام کرنے سے بہت فرق پڑے گا۔ رمضان المبارک میں مجھ سمیت تمام متعلقہ اداروں کو اپنی ذمہ داری ادا کرنی ہے۔بے روزگار اور مالی مشکلات کا شکار افراد کو ریاست کے پاس نہیں انا پڑے گا بلکہ ریاست خود معاونت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت مند خاندانوں کو حکومت گھر کی دہلیز پر حق پہنچائے گی۔ 4 لاکھ سے زائد رمضان نگہبان کارڈ گھروں کی دہلیز پر پہنچائے جاچکے ہیں۔ 10 رمضان المبارک تک 40 لاکھ خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈ مہیا کر دیئے جائیں گے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عوام سے اپیل کی ہے کہ رمضان نگہبان کارڈ کو استعمال کے بعد ضائع نہیں کرنا، آئندہ بھی ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ رمضان المبارک میں سہولت بازاروں سے بھی عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔اشیائے خوردنوش کے حصول کے لئے کسی کو بھی قطار میں لگنا نہیں پڑے گا۔تمام اضلاع میں انتظامیہ کو رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف یقینی بنانے کی بھرپور ذمہ داری نبھانی ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ رمضان المبارک میں 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو10,10 ہزار روپے کی امداد فراہم کی جائے گی۔رمضان نگہبان کارڈ سے بھی عوام کو ریلیف کی سہولت ملے گی۔ رمضان نگہبان کارڈ سے تمام افراد اے ٹی ایم سے رقم نکلوا سکتے ہیں۔ کمشنر، ڈپٹی کمشنر سمیت سب کو برکتوں کے مہینے میں اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔ رمضان المبارک میں مزدور کارڈ والوں کو 7ہزار روپے اضافی فراہم کی جائیں گے۔نگہبان رمضان کارڈ کے لئے 167 کیمپ سائٹس تمام اضلاع میں فنکشنل کر دیئے گئے ہیں۔نگہبان رمضان کارڈ سے تمام کیمپ سائٹ پر کیش نکلوائی جا سکتی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ جو بھی رمضان نگہبان کارڈ کے سلسلے میں عوام سے پیسے مانگے گا اس کو سخت سزا دی جائے گی۔ جو بھی ایجنٹ پیسے مانگے فوری رپورٹ کریں سخت کارروائی ہوگی۔ سہولت بازاروں سے عوام کو فری ہوم ڈیلیوری بھی کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پرائس کنٹرول کمیٹیاں کو مہنگائی کے روک تھام کے لئے سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔ رمضان المبارک میں پیرا کے اہلکار نرخوں پر اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پیرا فورس کو آج سے ہی صوبے بھر میں مہنگائی کے خلاف سخت کارروائی کریں۔ ناجائزمنافع خوروں کو سخت سے سخت کارروائی کا سامنا کرنے پڑے گا۔پنجاب کے تمام شہروں میں سہولت بازار اور رمضان بازار مکمل طور پر فعال کر دیئے گئے ہیں۔ سہولت بازاروں سے لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں کی تعداد میں عوام خریداری کررہے ہیں۔ سہولت بازاروں میں اشیائے خوردونوش مارکیٹ سے 15 فیصد سستی مل رہی ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ مری، رحیم یار خان، اٹک، کوٹ ادو، بہاولنگرتلہ گنگ، جہلم، منڈی بہاوالدین، اورننکانہ صاحب میں رمضان بازار اورسہولت بازاروں کو فعال کر دیا ہے۔ بورے والا، ملتان اور بہاولنگر میں بھی رمضان بازار اور سہولت بازار فنکشنل کر دیئے گئے ہیں۔تمام سہولت بازاروں کو رمضان بازاروں میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ سہولت بازاروں میں بزرگوں، خواتین کے بیٹھنے اور بچوں کے کھیلنے کے لئے ایریا موجود ہے۔ تمام سہولت بازاروں میں ٹائلٹ اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جارہا ہے۔ افضل کھوکھر اور ان کی پوری ٹیم کو سہولت بازارشاندار ماڈل متعارف کرانے پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ضرورت مند اور معاشی طور پر کمزور افراد سہولت بازار سے راشن خریدیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ صاحب حیثیت افراد اپنے دستر خوان غریب اور روزے داروں کو وسیع کریں۔147 شہروں میں 300کے قریب دستر خوان لگائے جائیں گے۔ تمام دسترخوان میں اعلیٰ کوالٹی کاکھانا مہیا کیا جائے گا۔ پورے صوبے میں دس کلو آٹے کی قیمت900 روپے پر فروخت ہورہا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ رمضان المبارک میں مساجد، لاری اڈوں، ریلوے اسٹیشن پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے جائیں۔رمضان المبارک کے دوران صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے۔ رمضان المبارک میں تمام شہروں میں صاف ستھرا ماحول فراہم کریں گے۔رمضان المبارک میں تمام شہروں کو خصوصی طور پر سجایا جارہا ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-02-17-at-11.38.09-AM.mp4
Previous Post

نائب وزیرِاعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا منعقدہ پاکستان۔آسٹریا اعلیٰ سطح کے بزنس راؤنڈ ٹیبل سے خطاب، تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور جدت کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور

Next Post

ماموند:چیک پوسٹ پر ہونے والے خـودکـش دھـمـاکے میں پاک فوج کے سپاہی مرسلین نے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جامِ شـہادت نوش کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ماموند:چیک پوسٹ پر ہونے والے خـودکـش دھـمـاکے میں پاک فوج کے  سپاہی مرسلین نے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جامِ شـہادت نوش کیا

ماموند:چیک پوسٹ پر ہونے والے خـودکـش دھـمـاکے میں پاک فوج کے سپاہی مرسلین نے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جامِ شـہادت نوش کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper