• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

”کوئی رہانہ نہ دربدر“ — اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے لیے 20 ارب روپے کے فنڈز جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 16, 2026
in پاکستان
0
”کوئی رہانہ نہ دربدر“ — اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے لیے 20 ارب روپے کے فنڈز جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور-لاہور ( نمائندہ خصوصی)تعطل جاری رکھنے کے لیے 20 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ اقدام مستحق خاندانوں کے گھروں کی تعمیر کا تسلسل برقرار رکھنے اور انہیں اپنی ذاتی چھت فراہم کرنے کے عزم کا مظہر ہے۔ترجمان کے مطابق اب تک ایک لاکھ 21 ہزار سے زائد خاندانوں کو بلاسود قرضے فراہم کیے جا چکے ہیں، جبکہ مزید 26 ہزار سے زائد خاندانوں کو فوری طور پر اقساط جاری کی جا سکیں گی۔ صوبہ بھر میں اس وقت 43 ہزار سے زائد گھر زیر تعمیر ہیں، جو پروگرام کی رفتار اور وسعت کو ظاہر کرتے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ اب تک 172 ارب روپے سے زائد رقم اس پروگرام کے تحت گھروں کی تعمیر پر خرچ کی جا چکی ہے، جبکہ 6 ارب روپے سے زائد کی ریکوری بھی کامیابی سے مکمل کی جا چکی ہے۔ مزید برآں، ایک لاکھ 12 ہزار سے زائد خاندانوں کو تعمیر مکمل کرنے کے لیے دوسری قسط جاری کی جا چکی ہے۔حکومت نے آئندہ پانچ سال میں پانچ لاکھ گھروں کی تعمیر کا ہدف مقرر کیا ہے، جسے مرحلہ وار مکمل کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق ”اپنی چھت اپنا گھر“ پروگرام سے بڑی تعداد میں مستحق خاندان مستفید ہو رہے ہیں اور قرضہ جات کی فراہمی کا عمل آسان، شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر رکھا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن حقیقی معنوں میں لوگوں کی زندگیاں بدل رہا ہے اور یہ پروگرام صوبے میں سماجی و معاشی استحکام کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہو رہا ہے۔
٭٭٭٭

Previous Post

پاکستان-بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال سکالرشپس کے لیے منتخب کیے گئے بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا دستہ پاکستان پہنچ گیا

Next Post

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رمضان المبارک میں ”مریم کو بتائیں“ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper