• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رمضان المبارک میں ”مریم کو بتائیں“ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

”مریم کو بتائیں“پروگرام کے تحت 24گھنٹے میں 10ہزار روپے تک مالی امداد، ہیلپ لائن 1000فنکشنل مستحق افراد ویب پورٹل، یا ایپ پر شناختی کارڈ نمبر درج کرکے ا مداد حاصل کرسکیں گے، PSER میں رجسٹرڈ درخواست گزار کی تصدیق او ررجسٹریشن کیلئے 4دن کا وقت مقرر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 16, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رمضان المبارک میں ”مریم کو بتائیں“ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ایکس پر رمضان المبارک میں بے مثال پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مدد کے لئے”مریم کو بتائیں“پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ”مریم کو بتائیں“پروگرام کے تحت مالی مشکلات کا شکار افراد 24گھنٹے میں 10ہزار روپے تک مالی امداد حاصل کرسکیں گے۔ یکم رمضان المبارک سے ”مریم کو بتائیں“ ہیلپ لائن 1000فنکشنل ہوگی۔ ضرورت مند افراد ہیلپ لائن پر کال کرکے 10ہزار کی مالی امداد حاصل کرسکیں گے۔ مالی امداد کے خواہش مند افراد ویب پورٹل، یا ایپ پر شناختی کارڈ نمبر درج کرکے ا مداد حاصل کرسکیں۔ شفاف سسٹم کے تحت جانچ پڑتال کے بعد ضرورت مند کو بروقت امداد مہیا کی جائے گی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پیغام میں بتایا کہ ”مریم کو بتائیں“پروگرام میں شفافیت کے لئے لائیوٹریکنگ کا سسٹم نافذ، ڈیجیٹل ریکارڈ اور مانیٹرنگ بھی ہوگی۔ PSER میں رجسٹرڈدرخواست گزار کو”مریم کو بتائیں“پروگرام کے تحت مالی امداد 24گھنٹے کے اندر ٹرانسفر ہوجائے گی۔ PSER میں رجسٹرڈ درخواست گزار کی تصدیق او ررجسٹریشن کے لئے 4دن کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ رمضان المبارک میں ہر ضرورت مند کے لئے حکومتی وسائل تک رسائی یقینی بنائی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

”کوئی رہانہ نہ دربدر“ — اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے لیے 20 ارب روپے کے فنڈز جاری

اگلی پوسٹ

”ہر خواب ہے ممکن” ”سی ایم تے بوہتا احسان کر چھڈیا، پریشان لوکاں نوں حیران کر چھڈیا”،”اینیاں کرائیاں صفایاں پنجاب وچ، پنڈاں نوں ملتان تے لاہور کر چھڈیا” وزیراعلی مریم نواز شریف کی یونیورسٹی آف گجرات آمد،طلبہ نے پرتپاک استقبال کیا،یونیورسٹی آف گجرات کی طالبہ کا سی ایم کو منظوم خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
”ہر خواب ہے ممکن” ”سی ایم تے بوہتا احسان کر چھڈیا، پریشان لوکاں نوں حیران کر چھڈیا”،”اینیاں کرائیاں صفایاں پنجاب وچ، پنڈاں نوں ملتان تے لاہور کر چھڈیا” وزیراعلی مریم نواز شریف کی یونیورسٹی آف گجرات آمد،طلبہ نے پرتپاک استقبال کیا،یونیورسٹی آف گجرات کی طالبہ کا سی ایم کو منظوم خراج تحسین

''ہر خواب ہے ممکن'' ''سی ایم تے بوہتا احسان کر چھڈیا، پریشان لوکاں نوں حیران کر چھڈیا''،''اینیاں کرائیاں صفایاں پنجاب وچ، پنڈاں نوں ملتان تے لاہور کر چھڈیا'' وزیراعلی مریم نواز شریف کی یونیورسٹی آف گجرات آمد،طلبہ نے پرتپاک استقبال کیا،یونیورسٹی آف گجرات کی طالبہ کا سی ایم کو منظوم خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper