• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان-بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال سکالرشپس کے لیے منتخب کیے گئے بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا دستہ پاکستان پہنچ گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 16, 2026
in پاکستان
0
پاکستان-بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال سکالرشپس کے لیے منتخب کیے گئے بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا دستہ پاکستان پہنچ گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان-بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال سکالرشپس کے لیے منتخب کیے گئے بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ 45 طلبہ پر مشتمل یہ بیچ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے ملک کی معروف جامعات میں داخلہ لے گا۔ایچ ای سی کے مطابق طلبہ کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پہنچنے پر ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان اور متعلقہ جامعات کے نمائندوں نے پرتپاک استقبال کیا۔ حکام کے مطابق مزید بنگلہ دیشی طلبہ آئندہ ہفتے پاکستان پہنچیں گے۔ ایچ ای سی نے بنگلہ دیشی طلبہ کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے ان کی تعلیمی کامیابی اور پاکستان میں یادگار قیام کے لیے دعا کی ہے۔کمیشن نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بین الاقوامی طلبہ کو معیاری تعلیم، سازگار تعلیمی ماحول اور مکمل سہولیات فراہم کی جائیں گی تاکہ وہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں میں بھرپور کامیابی حاصل کر سکیں۔پاکستان-بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا مقصد دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلیمی تعاون کو فروغ دینا اور عوامی سطح پر روابط کو مزید مستحکم بنانا ہے۔ یہ اقدام باہمی اعتماد، علمی اشتراک اور نوجوان نسل کے درمیان تعلقات کے استحکام کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Previous Post

سرکاری طور پر منظور شدہ فیس سے زائد وصول کی گئی کوئی بھی رقم طلبہ کو واپس کرنا ہوگی، فیس کیپ پالیسی کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، پی ایم ڈی سی

Next Post

”کوئی رہانہ نہ دربدر“ — اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے لیے 20 ارب روپے کے فنڈز جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
”کوئی رہانہ نہ دربدر“ — اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے لیے 20 ارب روپے کے فنڈز جاری

”کوئی رہانہ نہ دربدر“ — اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے لیے 20 ارب روپے کے فنڈز جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper