• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی: فورسز احکامات پر بلوچستان سے آنے والے شہریوں کو ہوٹلوں میں کمرہ دینے سے انکار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2026
in پاکستان
0
کراچی: فورسز احکامات پر بلوچستان سے آنے والے شہریوں کو ہوٹلوں میں کمرہ دینے سے انکار
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی)شناختی کارڈ دیکھنے کے بعد شہریوں کو کمرہ کی فراہمی سے انکار کیا جارہا ہے، شہریوں کی شکایت۔کراچی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق شہر کے مختلف ہوٹلوں اور رہائشی مقامات پر بلوچستان کے دور دراز علاقوں سے آنے والے شہریوں کو کمرہ فراہم کرنے سے انکار کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔شہریوں کے مطابق یہ صورتحال گزشتہ چند دنوں میں تشویش ناک حد تک بڑھ گئی ہے، متعدد افراد نے شکایت کی ہے کہ جب وہ کراچی کے ہوٹلز میں کمرہ لینے گئے تو ان کا شناختی کارڈ دیکھنے کے بعد اسٹاف نے معذرت کرلی۔سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ایک پختون شہری کو بھی اسی catبنیاد پر کمرہ دینے سے روکا گیا، اور ہوٹل حکام نے مؤقف اپنایا کہ ہمیں منع کیا گیا ہے اور انہیں بلوچستان سے آنے والے افراد کو کمرہ دینے سے منع کیا ہے۔اگرچہ سیکورٹی حکام کی جانب سے اس نوع کی ہدایات کی سرکاری سطح پر کوئی تصدیق نہیں کی گئی، تاہم متعدد ہوٹل مالکان نے اور اسٹاف نے بتایا ہے کہ بلوچستان میں حالیہ واقعات کے بعد کراچی کی سیکورٹی سخت کرنے کے لئے انہیں اضافی احتیاطی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔بعض ہوٹل انتظامیہ نے یہ بھی بتایا کہ ماضی میں صرف شناخت کی تصدیق اور متعلقہ حکام سے رابطے کی ہدایات دی گئی تھیں، لیکن اب کئی ہوٹلوں کو واضح طور پر کمرے فراہم نہ کرنے کا کہا گیا ہے۔واضح رہے کہ کاروبار، روزگار اور علاج معالجے کے لیے روزانہ ہزاروں بلوچ شہری کراچی کا رخ کرتے ہیں، جہاں قیام کے لیے زیادہ تر ہوٹلز اور رینٹڈ رہائش پر انحصار کیا جاتا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ حالیہ پابندیوں کے باعث انہیں شدید ذہنی و معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔بلوچستان کے شہریوں نے متعلقہ حکام اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس صورتِ حال کا فوری نوٹس لیں اور کراچی آنے والے مسافروں کے لیے باوقار اور محفوظ رہائش کے حق کو یقینی بنائیں

پچھلی پوسٹ

کراچی: صدر میں جیولر شاپ کے مالک نے قرض خواہوں سے بچنے کے لیے 40 لاکھ روپے کی مبینہ ڈکیتی کا ڈرامہ رچا دیا۔

اگلی پوسٹ

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول کی بڑی کاروائی: قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایف آئی اے این سی بی انٹرپول کی بڑی کاروائی: قتل کے مقدمے میں مطلوب  اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول کی بڑی کاروائی: قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper