اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)ایف آئی اے این سی بی انٹرپول کی بڑی کاروائی میں قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار کر لیا گیا ملزم محمد وقاص کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔گرفتار ملزم گزشتہ 2 سال سے پنجاب پولیس کو مطلوب تھا۔ملزم کے خلاف سال 2024 میں قتل کی دفعات کے تحت تھانہ صدر، ڈسکہ میں مقدمہ درج ہوا تھاایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔ملزم کو بعد
ازاں ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے پنجاب پولیس حکام کے حوالے کر دیا ملزم کے خلاف سال 2024 میں قتل کی دفعات کے تحت تھانہ صدر، ڈسکہ میں مقدمہ درج ہوا تھا ترجمان کے مطابق ملزم کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول ریاض کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم گزشتہ 2 سال سے پنجاب پولیس کو مطلوب تھاملزم کے خلاف سال 2024 میں قتل کی دفعات کے تحت تھانہ صدر، ڈسکہ میں مقدمہ درج ہوا تھاایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔ملزم کو بعد ازاں ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے پنجاب پولیس حکام کے حوالے کر دیا ملزم کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول ریاض کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول ریاض کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی

