• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

رہاض :سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو میں پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق تربیتی طیارہ شامل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 11, 2026
in پاکستان
0
رہاض :سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو میں پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق تربیتی طیارہ شامل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض ( نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں پاکستان ائیر فورس نے عالمی دفاعی میدان میں اپنی بڑھتی ہوئی قوت اور تکنیکی خود اعتمادی کا بھرپور اظہار کیا۔ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں پاک فضائیہ نے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 جدید ملٹی رول طیارہ اور انتہائی کامیاب سپر مشاق تربیتی طیارہ بھی نمائش میں پیش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق نمائش میں پاکستان ایئر فورس نے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 ملٹی رول لڑاکا طیارہ جدید ایویونکس، اے ای ایس اے ریڈار اور برتر الیکٹرانک وارفیئر صلاحیتوں سے لیس 4.5جنریشن کا طیارہ ہے۔نمائش میں پیش کیا گیا سپر مشاق بنیادی تربیتی طیارہ کم لاگت، آسان دیکھ بھال اور قابلِ اعتماد کارکردگی کے باعث عالمی سطح پر شہرت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ورلڈ ڈیفنس شو 2026 دفاع اور سلامتی کے شعبے کا ایک نمایاں عالمی پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کی جدید دفاعی ٹیکنالوجیز پیش کی جا رہی ہیں۔اس نمائش میں پاک فضائیہ کی شرکت پاکستان کی تیزی سے ترقی کرتی مقامی ایرو اسپیس صلاحیتوں اور ثابت شدہ آپریشنل مہارت کی عکاس ہے۔

پچھلی پوسٹ

انڈس اے آئی ویک انوویشن، لرننگ اور انگیجمنٹ ایرینا انڈس اے آئی ویک 2026 کا متحرک عوامی مرکز بن کر ابھرا

اگلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کوئٹہ آمد،پرتپاک استقبال،ایف سی ہیڈکوارٹر تقریب میں شرکت کوئٹہ میں وزیراعلیٰ آفس آمد پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی،وزراء اورارکان اسمبلی نے پرتپاک استقبال کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کوئٹہ آمد،پرتپاک استقبال،ایف سی ہیڈکوارٹر تقریب میں شرکت    کوئٹہ میں وزیراعلیٰ آفس آمد پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی،وزراء اورارکان اسمبلی نے پرتپاک استقبال کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کوئٹہ آمد،پرتپاک استقبال،ایف سی ہیڈکوارٹر تقریب میں شرکت کوئٹہ میں وزیراعلیٰ آفس آمد پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی،وزراء اورارکان اسمبلی نے پرتپاک استقبال کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper