• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف سے ازبک سفیر علی شیر تختیوف کی ملاقات دو طرفہ اقتصادی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال،

ازبک سفیر نے محمد نواز شریف کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کا خط پہنچایا محمد نواز شریف پاکستان کے محب وطن بیٹے ہیں جنہوں نے پاکستانی عوام کیلئے شاندار منصوبے بنائے: ازبک صدر کاخط میں پیغام پنجاب حکومت کے عوامی فلاحی منصوبوں کو سراہا، صدر مسلم لیگ (ن)محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کو ازبکستان کے دورے کی دعوت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2026
in پاکستان
0
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف سے ازبک سفیر علی شیر تختیوف کی ملاقات  دو طرفہ اقتصادی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال،
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف سے ازبک سفیر علی شیر تختیوف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ اقتصادی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ازبک سفیر نے صدر مسلم لیگ (ن)کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کا خط پہنچایا۔ ازبک صدر نے اپنے خط میں لکھا کہ محمد نواز شریف پاکستان کے محب وطن بیٹے ہیں جنہوں نے پاکستانی عوام کیلئے شاندار منصوبے بنائے۔خط میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوامی فلاحی منصوبوں کو سراہا گیا۔ ازبک صدر نے صدر مسلم لیگ (ن)محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو ازبکستان کے دورے کی دعوت دی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-02-09-at-1.22.48-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

سانحہ بھاٹی گیٹ: عدالت نے گرفتار 5 ملزموں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

اگلی پوسٹ

کمبوڈین وزیرِ تجارت چام نِمول کی وفد کے ہمراہ وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان ،وزیراعظم کے کوآرڈینیٹررانااحسان افضل اور صدر ایف پی سی سی آئی سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کمبوڈین وزیرِ تجارت چام نِمول کی وفد کے ہمراہ وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان ،وزیراعظم کے کوآرڈینیٹررانااحسان افضل اور صدر ایف پی سی سی آئی سے ملاقات

کمبوڈین وزیرِ تجارت چام نِمول کی وفد کے ہمراہ وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان ،وزیراعظم کے کوآرڈینیٹررانااحسان افضل اور صدر ایف پی سی سی آئی سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper