• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سانحہ بھاٹی گیٹ: عدالت نے گرفتار 5 ملزموں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں پیش رفت سامنے آ گئی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2026
in پاکستان
0
سانحہ بھاٹی گیٹ: عدالت نے گرفتار 5 ملزموں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)سانحہ بھاٹی گیٹ: عدالت نے گرفتار 5 ملزموں کو رہا کرنے کا حکم دے دیابھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں پیش رفت سامنے آ گئی۔ضلع کچہری لاہور کی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے گرفتار 5 ملزمان کو صلح کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے صلح کی بنیاد پر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔دوران سماعت مدعی کا کہنا تھا کہ ہم ملزمان کبخلاف مزید کارروائی نہیں کرنا چاہتے، ملزمان کو بری یا مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر انہیں کوئی اعتراض نہیں،تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس نے ماں بیٹی کے جاں بحق ہونے پر مذکورہ افراد کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا تھا، ملزمان میں سلمان یاسین، عثمان یاسین، احمد نواز سمیت پانچ ملزمان شامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف سے ازبک سفیر علی شیر تختیوف کی ملاقات دو طرفہ اقتصادی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف سے ازبک سفیر علی شیر تختیوف کی ملاقات  دو طرفہ اقتصادی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال،

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف سے ازبک سفیر علی شیر تختیوف کی ملاقات دو طرفہ اقتصادی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال،

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper