• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آئی سی سی اور بی سی بی کے وفود لاہور پہنچ گئے، ورلڈ کپ تنازع پر مذاکرات متوقع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2026
in پاکستان
0
آئی سی سی اور بی سی بی کے وفود لاہور پہنچ گئے، ورلڈ کپ تنازع پر مذاکرات متوقع
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ اور صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین الاسلام پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں ٹی20 ورلڈ کپ تنازعے پر مذاکرات متوقع ہیں۔لاہور ایئرپورٹ پر ایڈوائزر ٹو چئیرمین پی سی بی عامر میر نے عمران خواجہ کا استقبال کیا جبکہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام کا استقبال پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے کیا، اس موقع پر سلمان نصیر نے کہاکہ پاکستان آمد پر معزز مہمان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ اور صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین الاسلام اپنے دورہ پاکستان کے دوران چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے ملاقات کریں گے، اس کے علاوہ صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین الاسلام دیگر میٹنگز میں بھی شریک ہوں گے۔واضح رہے کہ صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا دورہ پاکستان ایسے وقت میں ہو رہا ہے، جب آئی سی سی نے بنگلہ دیش کو ٹ20ورلڈ کپ سے باہر کردیا ہے۔بنگلہ دیش نے سیکیورٹی خدشات کی بنیاد پر ٹیم بھارت بھیجنے سے انکار کرتے ہوئے اپنے میچز سری لنکا میں منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے آئی سی سی نے مسترد کردیا دوسری جانب پاکستان بنگلہ دیش سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے میچز کا بائیکاٹ کردیا ہے۔

Previous Post

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری عوامی تھیٹر فیسٹیول کے 16ویں روز یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ڈرامہ”دختر کشمیر“ شائقین کی توجہ کا مرکز

Next Post

خوشی ہے کہ لاہور والو ں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی،لاہور آج بہت خوش ہے،میں بھی بہت خوش ہوں:مریم نوازشریف

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper