• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خوشی ہے کہ لاہور والو ں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی،لاہور آج بہت خوش ہے،میں بھی بہت خوش ہوں:مریم نوازشریف

وزیراعلی مریم نوازشریف کا بسنت کے موقع پر حفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر اہل لاہور کو خراج تحسین الحمد للہ لاہور والوں نے قواعدو ضوابط پر عمل کر کے محفوظ بسنت منانے میں اہم کردار ادا کیا،خوش و خرم مگر محفوظ بسنت کا تصور پوری طرح اپنایا گیا مقررہ سائزاور مقررہ پنے کے علاوہ ممنوعہ ڈور استعمال کرنے کی اطلاعات نہیں ملیں،چھتوں پر ایس او پیز کے مطابق محفوظ بسنت منائی گئی سیف بسنت کا تصور لاہور کے بعد دوسرے شہروں میں بھی اپنایا جائیگا،آج بسنت فیسٹیول کا آخری دن ہے، عوام احتیاط کا دامن نہ چھوڑیں: مریم نواز شریف کا پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 8, 2026
in پاکستان
0
خوشی ہے کہ لاہور والو ں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی،لاہور آج بہت خوش ہے،میں بھی بہت خوش ہوں:مریم نوازشریف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) اوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میڈیامیسج میں لاہوریوں کو شاباش دی ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے بسنت کے موقع پر حفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کیاہے- خوشی ہے کہ لاہور والو ں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی ہے-لاہور آج بہت خوش ہے،میں بھی بہت خوش ہوں -وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ الحمد للہ لاہور والوں نے قواعدو ضوابط پر عمل کر کے محفوظ بسنت منانے میں اہم کردار ادا کیاہے-خوش و خرم مگر محفوظ بسنت کا تصور پوری طرح اپنایا گیا-کھابے کھائے گئے پیچوں پر پیچ لڑائے گئے، ہوا کے جوش پر پتنگوں کی آنکھ مچولی ہوتی رہی، یہی خوشی ہے-مقررہ سائزاور مقررہ پنے کے علاوہ ممنوعہ ڈور استعمال کرنے کی اطلاعات نہیں ملیں -وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ چھتوں پر ایس او پیز کے مطابق محفوظ بسنت منائی گئی-لاہور بھر میں دھاتی تار استعمال نہ ہونے کی وجہ سے ٹرانسفارمر بھی محفوظ رہے -چھتوں پر اللہ تعالی کے فضل وکرم سے پیشگی اقدامات موثرثابت ہوئے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ سیف بسنت کا تصور لاہور کے بعد دوسرے شہروں میں بھی اپنایا جائے گا-لبرٹی اوراندرون شہر سمیت ہر علاقے میں 200کلینک آن ویل،21فیلڈ ہسپتال بھی متعین تھے -وزیراعلی مریم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہاکہ آج بسنت فیسٹیول کا آخری دن ہے۔ عوام احتیاط کا دامن نہ چھوڑیں۔

Previous Post

آئی سی سی اور بی سی بی کے وفود لاہور پہنچ گئے، ورلڈ کپ تنازع پر مذاکرات متوقع

Next Post

شہداء کے لیے خاموش دعائیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایک اچھا جملہ ، سارہ دن اچھا لفظوں کی طاقت

شہداء کے لیے خاموش دعائیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper