• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پیرمحل: موٹروے ایم تھری پر ملتان جاتے ہوئے گاڑی کو حادثہ ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2026
in پاکستان
0
پیرمحل: موٹروے ایم تھری پر  ملتان جاتے ہوئے گاڑی کو حادثہ ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرمحل ( نمائندہ خصوصی)پیرمحل موٹروے ایم تھری پر پیرمحل سے ملتان جاتے ہوئے گاڑی کو حادثہ ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئےتفصیلات کے مطابق لاہور سے ملتان جانے والی ایک آلٹو کار کا ڈرائیور دورانِ ڈرائیونگ نیند کے باعث گاڑی پر قابو نہ رکھ سکے جس کے نتیجے میں کار موٹروے سے نیچے کھائی میں جا گریحادثے کی اطلاع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچیں اور امدادی کارروائیاں شروع کیںگاڑی میں سوار تین افراد میں سے ایک شخص شدید پیٹ کی چوٹوں کے باعث موقع پر ہی دم توڑ گیاجاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت علی حیدر ولد ناصر علی عمر پینتیس سال سکنہ نیو ملتان سٹی کے طور پر ہوئی جبکہ زخمیوں میں محمود الرشید ولد محمد اشرف عمر تیتیس سال شامل ہے جس کی بائیں ٹانگ کی ہڈی فریکچر ہوئی اور محمد شکیل ولد محمد رمضان عمر چھبیس سال بھی زخمی ہوا ریسکیو اہلکاروں نے دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال پیرمحل منتقل کر دیا، جبکہ جاں بحق شخص کی لاش بھی ضروری کارروائی کے بعد ہسپتال منتقل کی گئی

پچھلی پوسٹ

کوئٹہ:کالعدم مسلح تنظیم بی ایل اے کا بیانیہ پھیلانے والا ریڈیو پاکستان کا ملازم گرفتار

اگلی پوسٹ

پارلیمان مکالمے اور اعتماد سازی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں : چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پارلیمان مکالمے اور اعتماد سازی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں : چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

پارلیمان مکالمے اور اعتماد سازی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں : چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper