• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پارلیمان مکالمے اور اعتماد سازی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں : چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 8, 2026
in پاکستان
0
پارلیمان مکالمے اور اعتماد سازی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں : چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی،( نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امن، مکالمے اور باہمی اعتماد کے فروغ میں پارلیمان کا کردار نہایت اہم اور ناگزیر ہے۔ وہ دبئی میں جمہوریہ مالدووا کے اعزازی قونصل برائے پاکستان، سید کاشف علی کی تقرری کے موقع پر منعقدہ ایک پروقار تقریب سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کر رہے تھے۔چیئرمین سینیٹ نے سید کاشف علی کو ان کی تقرری پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جمہوریہ مالدووا کے اعزازی قونصل خانے کا قیام دونوں ممالک کے درمیان سفارتی، اقتصادی اور ادارہ جاتی تعلقات کے فروغ کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے، جو باہمی تعاون کو نئی وسعت دے گا۔اپنے کلیدی خطاب میں سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمانی سفارت کاری کے میدان میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے کردار کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمان عالمی مکالمے، اعتماد سازی اور طویل المدتی بین الاقوامی تعاون کے فروغ میں مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے۔ انہوں نے تجارت، زراعت، دفاع، فارماسیوٹیکلز، صحت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت سمیت مختلف شعبوں میں مالدووا کے ساتھ تعاون کو مزید وسعت دینے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
چیئرمین سینیٹ نے عالمی سفارت کاری میں اپنی قیادت کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بطور بانی چیئرمین انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس (ISC)، وہ پارلیمانوں کے مابین روابط اور اشتراکِ عمل کے فروغ کے لیے سرگرم ہیں۔ انہوں نے کمبوڈیا کی جانب سے رواں سال دوسری ISC کانفرنس کی میزبانی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ فورم کی بڑھتی ہوئی عالمی اہمیت اور پاکستان کے ویژن کا واضح ثبوت ہے۔تقریب میں شریک سفارتکاروں اور بین الاقوامی نمائندوں نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی عالمی سطح پر مکالمے اور تعاون کے فروغ کے لیے خدمات کو سراہا۔ تقریب کے اختتام پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ نیا اعزازی قونصل خانہ پاکستان اور جمہوریہ مالدووا کے درمیان دوستی، تعاون اور شراکت داری کا مؤثر پل ثابت ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

پیرمحل: موٹروے ایم تھری پر ملتان جاتے ہوئے گاڑی کو حادثہ ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی

اگلی پوسٹ

کرکٹ میں بھارتی کی بدمعاشی کو بریک لگ گیا ہے، ،اقبال وارث

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کرکٹ میں بھارتی کی بدمعاشی کو بریک لگ گیا ہے، ،اقبال وارث

کرکٹ میں بھارتی کی بدمعاشی کو بریک لگ گیا ہے، ،اقبال وارث

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper