• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ورلڈ کپ جیسے بڑے ایونٹ میں ہر اننگز یادگار ہوتی ہے ،یہ اننگز صرف میری نہیں ، پوری پاکستانی ٹیم کیلئے یادگار ہے،فہیم اشرف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 7, 2026
in Uncategorized
0
ورلڈ کپ جیسے بڑے ایونٹ میں ہر اننگز یادگار ہوتی ہے ،یہ اننگز صرف میری نہیں ، پوری پاکستانی ٹیم کیلئے یادگار ہے،فہیم اشرف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(اسپورٹس ڈیسک):پاکستانی ٹیم کے آل رائونڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ نیدر لینڈ ز کے خلاف میچ میں پاکستان ٹیم کی کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے اور انشا اللہ ٹیم اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھے گی ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شاندار اننگز کھیلنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ا نہوں نے کہاکہ وہ اس کارکردگی کے بارے میں پہلے سے کوئی اندازہ نہیں رکھتے تھے۔اس وکٹ پر رنز بنانا آسان نہیں تھا تاہم وہ دبا ئومیں نہیں آئے، جس کی وجہ سے وہ یہ اننگز کھیلنے میں کامیاب ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ جیسے بڑے ایونٹ میں ہر اننگز یادگار ہوتی ہے اور یہ اننگز صرف میری نہیں بلکہ پوری پاکستانی ٹیم کے لیے یادگار ہے۔فہیم اشرف نے کہا کہ کرکٹ ایک ٹیم گیم ہے اور ہر میچ میں ہر کھلاڑی پرفارم نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ جو کھلاڑی آج اچھا کھیل پیش نہیں کر سکے وہ آنے والے میچز میں ضرور بہتر کارکردگی دکھائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ آئی سی سی ایونٹ میں یہ ان کی بہترین اننگز ہے۔ فہیم اشرف نے شائقینِ کرکٹ سے اپیل کی کہ وہ ٹیم کے لیے دعا کریں اور بھرپور سپورٹ جاری رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم پاکستان کے لیے خوشیاں لے کر آئے گی۔

پچھلی پوسٹ

ڈی پی او میانوالی کا سخت نوٹس فرائض میں سنگین غفلت لاپرواہی اور شہریوں سے غیر مناسب رویہ پر محرر تھانہ موچھ نوکری سے برخاست

اگلی پوسٹ

حج 2026 : ویزوں کے اجرا کا آغاز 8 فروری سے کیا جائے گا سعودی وزارتِ حج و عمرہ کااعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حج 2026 : ویزوں کے اجرا کا آغاز 8 فروری سے کیا جائے گا سعودی وزارتِ حج و عمرہ کااعلان

حج 2026 : ویزوں کے اجرا کا آغاز 8 فروری سے کیا جائے گا سعودی وزارتِ حج و عمرہ کااعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper