• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قلات :سیکیورٹی فورسز کی کارروائی؛ بلوچستان لبریشن آرمی بی ایل اے کا ایک کارندہ ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 7, 2026
in پاکستان
0
قلات :سیکیورٹی فورسز کی  کارروائی؛ بلوچستان لبریشن آرمی بی ایل اے کا ایک کارندہ ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قلات( نمائندہ خصوصی)قلات میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے دو ران بلوچستان لبریشن آرمی بی ایل اے کا ایک کارندہ ہلاک ہو گیایہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی جس میں بتایا گیا تھا کہ ایک مشتبہ شخص پہاڑی علاقوں کی طرف ادویات اور کھانے پینے کی اشیاء پہنچانے کی کوشش کر رہا ہےاطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں ناکہ بندی کے بعد مشتبہ شخص کو روک کر زندہ گرفتار کرنے کی کوشش کیتاہم مشتبہ شخص نے فورسز پر فائرنگ کر دی جس کے بعد جوابی کارروائی میں وہ ہلاک ہو گیاہلاک ہونے والے شخص کے قبضے سے اسلحہ ادویات اور کھانے پینے کی مختلف اشیاء برآمد کی گئیں جو پہاڑوں میں موجود دہشت گردوں تک پہنچائی جا رہی تھیںسیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ سپلائیز دہشت گرد نیٹ ورک کو فعال رکھنے کے لیے استعمال کی جا رہی تھیںذرائع کے مطابق حالیہ ناکام ہیروف 2 آپریشن کے بعد بلوچستان لبریشن آرمی کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے اس وقت تنظیم کے متعدد دہشت گرد زخمی حالت میں پہاڑی علاقوں میں محصور ہیں جبکہ سیکیورٹی فورسز نے مختلف مقامات پر مؤثر ناکہ بندی کر رکھی ہےسیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ اسی حکمتِ عملی کے تحت دہشت گردوں تک ادویات اور دیگر ضروری اشیاء کی فراہمی بروقت روکی جا رہی ہےاس سلسلے میں مزید کارروائیاں جاری ہیں اور آنے والے دنوں میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں

Previous Post

اسلام آباد میں خودکش حملہ کرنے والا پاکستانی شہری تھا خواجہ آصف

Next Post

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان کی نیدرلینڈز کے خلاف جیت پر قوم کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper