• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پورے ملک اور آزاد کشمیر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2026
in پاکستان
0
پورے ملک اور آزاد کشمیر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آج پورے ملک اور آزاد کشمیر میں یوم یکجہتیٔ کشمیر منایا جائے گا۔مظفر آباد میں صبح 9 اور 10 بجے کے درمیان سائرن بجائے جائیں گے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔پورے ملک میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے تقاریب منعقد کی جائیں گی، آزاد کشمیر اور پاکستان کو ملانے والے راستوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی۔آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس ہوگا، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف بھی مظفر آباد جائیں گے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے پاکستانی قوم کشمیریوں کی حقِ خود ارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور قازقستان کے تعلقات باہمی اعتماد، مشترکہ اقدار اور علاقائی خوشحالی کے مشترکہ وژن پر مبنی ہیں ،صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف سے گفتگو

اگلی پوسٹ

وزیر مریم اورنگزیب نے رات گئے اندرونِ لاہور اور لبرٹی چوک کا اچانک دورہ ؛ بسنت فیسٹیول کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر مریم اورنگزیب نے رات گئے اندرونِ لاہور اور لبرٹی چوک کا اچانک دورہ ؛ بسنت فیسٹیول کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ

وزیر مریم اورنگزیب نے رات گئے اندرونِ لاہور اور لبرٹی چوک کا اچانک دورہ ؛ بسنت فیسٹیول کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper