• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ہوگی، بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 1, 2026
in پاکستان
0
قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ہوگی، بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):حکومت پاکستان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے تاہم یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کے خلاف شیڈول میچ نہیں کھیلے گی۔ اس فیصلے کا باقاعدہ اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کر دیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق یہ فیصلہ حکومت پاکستان کی ہدایات اور قومی پالیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ قومی ٹیم ورلڈ کپ کے دیگر تمام میچز میں شرکت کرے گی اور ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نمائندگی برقرار رہے گی تاہم بھارت کے خلاف میچ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ حتمی ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور ٹورنامنٹ انتظامیہ کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا جارہا ہے جبکہ معاملے پر آئندہ لائحہ عمل آئی سی سی قوانین کے تحت طے کیا جائے گا۔

Previous Post

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد، زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی

Next Post

سکیورٹی ادارے بھارتی پراکسیز کا خاتمہ کر کے دم لیں گے، خیبر پختونخوا حکومت کا کام صرف احتجاج اور اڈیالہ کے باہر بیٹھنا ہے ،عطا اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper