• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد، زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 1, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد، زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔ ( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان اتوار کے روز سی ایم ایچ کوئٹہ گئے اور زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی ۔ اس موقع پر وفاقی وزیرداخلہ، وزیر اعلی بلوچستان اور کور کمانڈر بلوچستان نے زخمی اہلکاروں کے بلند حوصلے کو بھی سراہا ۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ آپ نے شیروں کی طرح دہشتگردوں کے حملوں کا مقابلہ کیا اور انہیں ناکام بنایا،بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش ناکام بنانے پر آپ کی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز خان بگٹی نے کہاکہ آپ ہمارے شیر ہیں اورقوم آپ کے ساتھ ہے۔زخمی پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا کہ صحتیاب ہو کر دوبارہ اس فتنے کے خلاف لڑیں گے ، ہمارے جذبے بلند اور عزم پختہ ہے۔ زخمی ہونے پولیس اہلکار نے کہا کہ ہم نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو نیست و نابود کرنا ہے، فتنہ الہندوستان کے ناسور کے خاتمے کیلئے ہماری اور ہمارے بچوں کی جانیں بھی حاضر ہیں۔

Previous Post

پاک بحریہ کے شہید محمد شاہزیب کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

Next Post

قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ہوگی، بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ہوگی، بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ

قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ہوگی، بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper