• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور: بھاٹی گیٹ واقعہ ایس پی اور ایس ایچ او نے تشدد کیا بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کرنے کیلئے دباؤ ڈالتے رہے شوہر کا الزام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 30, 2026
in پاکستان
0
لاہور: بھاٹی گیٹ واقعہ ایس پی اور ایس ایچ او نے تشدد کیا بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کرنے کیلئے دباؤ ڈالتے رہے شوہر کا الزام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( کرائم رپورٹر)لاہور بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون اور بچی کے شوہر نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس افسران نے ان پر تشدد کیا اور بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کرنے کے لیے دباؤ ڈالتے رہےنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ نے بتایا کہ جب میں بیوی اور بچی کے سیوریج لائن میں گرنے کی اطلاع دینے کے لیے پولیس اسٹیشن گیا تو پولیس نے مجھے ہی حراست میں لے لیا ایس پی بلال اور ایس ایچ او زین نے مجھ پر تشدد کیاان کا کہنا تھا میری بیوی کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں تھی اس کے ساتھ سیر کے لیے آیا تھا، میں نے بتایا کہ دونوں کو اپنی آنکھوں سے گرتے دیکھا ایس پی اور ایس ایچ او کہتے تھے تم جھوٹ بول رہے ہو، پولیس نے میرا موبائل فون بھی لے لیا تھا، جب واقعہ ہوا ایک بیٹا والدہ کے پاس تھاغلام مرتضیٰ نے الزام عائد کیا کہ ایس پی اور ایس ایچ او یہ کہتے رہے یہ کہو کہ تم نے اپنی بیوی اور بچی کو قتل کیا ہے پولیس مجھ سے دونوں کا قتل زبردستی منوانا چاہتی تھی پولیس نے میرے ساتھ میرے کزن تنویر کو بھی پکڑا ہوا تھایاد رہے کہ گزشتہ روز لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں داتا دربار کے قریب ایک خاتون اور اس کی بچی سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہو گئی تھیتاہم ابتدائی طور پر پولیس اور دیگر متعلقہ ادارے اس خبر کو غلط قرار دیتے رہے اور کہا کہ ایسا کوئی واقعہ پیش ہی نہیں آیا تاہم تقریباً 10 گھنٹے بعد خاتون اور اس کی بچی کی لاشیں 3 کلومیٹر دور سے برآمد ہوئیں

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/01/WhatsApp-Video-2026-01-30-at-10.54.43-AM-1.mp4
Previous Post

بنگلادیش کا اہم اسٹریٹجک اور معاشی فیصلہ چٹاگانگ میں قائم “انڈین اکنامک زون “کے منصوبے کو باضابطہ طور پر منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے

Next Post

وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کی گوادر یونیورسٹی کے طلبہ سے خصوصی ملاقات

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper