• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بنگلادیش کا اہم اسٹریٹجک اور معاشی فیصلہ چٹاگانگ میں قائم “انڈین اکنامک زون “کے منصوبے کو باضابطہ طور پر منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 30, 2026
in انڈیا
0
بنگلادیش کا اہم اسٹریٹجک اور معاشی فیصلہ  چٹاگانگ میں قائم  “انڈین اکنامک زون “کے منصوبے کو باضابطہ طور پر منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہ ( مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلادیش نے ایک اہم اسٹریٹجک اور معاشی فیصلہ کرتے ہوئے چٹاگانگ میں قائم کیے جانے والے انڈین اکنامک زون کے منصوبے کو باضابطہ طور پر منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بنگلادیشی حکام کے مطابق اس منصوبے کی جگہ اب فوجی اور دفاعی صنعتوں کی صلاحیت بڑھانے کے لیے ایک نیا ڈیفنس اکنامک زون قائم کیا جائے گا۔ بنگلادیش اکنامک زونز اتھارٹی (BEZA) کے ایگزیکٹو چیئرمین چوہدری عاشق محمود بن ہارون نے ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصلے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون کے قیام کا منصوبہ اب ختم کر دیا گیا ہے اور اس زمین کو دفاعی و عسکری صنعتوں کے فروغ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ چوہدری عاشق محمود کے مطابق یہ فیصلہ BEZA کے گورننگ بورڈ کے حالیہ اجلاس میں کیا گیا، جس میں ملک کی طویل المدتی معاشی اور دفاعی ضروریات کو مدنظر رکھا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بنگلادیش اب اپنی فوجی اور دفاعی صنعتوں میں خود کفالت کی جانب بڑھنا چاہتا ہے، تاکہ نہ صرف ملکی دفاع مضبوط ہو بلکہ جدید دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں بھی ترقی کی جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈیفنس اکنامک زون کے قیام سے مقامی سطح پر اسلحہ سازی، دفاعی سازوسامان اور متعلقہ ٹیکنالوجی کی تیاری میں اضافہ ہوگا، جس سے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ حکام کے مطابق یہ منصوبہ ملکی معیشت کے ساتھ ساتھ قومی سلامتی کے لیے بھی اہم سنگ میل ثابت ہو سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈین اکنامک زون کی منسوخی اور ڈیفنس اکنامک زون کے قیام کا فیصلہ خطے میں بدلتی ہوئی جیو پولیٹیکل صورتحال اور بنگلادیش کی اسٹریٹجک ترجیحات کی عکاسی کرتا ہے۔ بعض تجزیہ کاروں کے مطابق یہ اقدام بنگلادیش کی دفاعی خودمختاری کو مضبوط بنانے کی کوشش کا حصہ ہے۔ حکام نے مزید بتایا کہ ڈیفنس اکنامک زون کے خدوخال، سرمایہ کاری کے مواقع اور عملدرآمد کے طریقہ کار سے متعلق تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔ اس فیصلے کے بعد خطے میں معاشی اور دفاعی سطح پر اس کے اثرات پر بھی گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔

Previous Post

پی آئی اے کی عظمت رفتہ بحال ہوگی وزیراعظم محمد شہباز شریف

Next Post

لاہور: بھاٹی گیٹ واقعہ ایس پی اور ایس ایچ او نے تشدد کیا بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کرنے کیلئے دباؤ ڈالتے رہے شوہر کا الزام

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper