• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ہرنائی اور پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے 41 دہشت گرد ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 30, 2026
in پاکستان
0
ہرنائی اور پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے 41 دہشت گرد ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 راولپنڈی.کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے علاقوں ہرنائی اور پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیوں کے دوران بھارتی گٹھ جوڑ سے وابستہ دہشت گرد گروہوں ‘فتنہ الخوارج’ اور ‘فتنہ الہندوستان’ کے 41 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ پہلا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) ضلع ہرنائی کے مضافات میں فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 30 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا جسے موقع پر ہی تباہ کر دیا گیا۔ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ضلع پنجگور میں کیا گیا جہاں دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے کو تباہ کرتے ہوئے ‘فتنہ الہندوستان’ کے 11 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کو ٹھکانے لگا دیا گیا۔ اسلحہ اور گولہ بارود کے علاوہ ان دہشت گردوں کے قبضے سے وہ رقم بھی برآمد ہوئی جو 15 دسمبر 2025 کو پنجگور میں بینک ڈکیتی کے دوران لوٹی گئی تھی۔ یہ دہشت گرد ماضی میں بھی دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ علاقے میں موجود کسی بھی دوسرے بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد کے خاتمے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشنز تاحال جاری ہیں۔ نیشنل ایکشن پلان کی وفاقی ایپکس کمیٹی کے منظور کردہ وژن “عزمِ استحکام” کے تحت سیکیورٹی فورسز اور پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف یہ انتھک مہم پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی تاکہ ملک سے غیر ملکی سرپرستی اور حمایت یافتہ دہشت گردی کی لعنت کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔

Previous Post

امریکا ایران مخاصمت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان سمری تیار

Next Post

علی پور میں نجی اسکول کی طالبہ سے مبینہ جنسی زیادتی ویڈیو وائرل ہونے پر تشویش کی لہر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
علی پور میں نجی اسکول کی طالبہ سے مبینہ جنسی زیادتی  ویڈیو وائرل ہونے پر تشویش کی لہر

علی پور میں نجی اسکول کی طالبہ سے مبینہ جنسی زیادتی ویڈیو وائرل ہونے پر تشویش کی لہر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper