• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

علی پور میں نجی اسکول کی طالبہ سے مبینہ جنسی زیادتی ویڈیو وائرل ہونے پر تشویش کی لہر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 30, 2026
in پاکستان
0
علی پور میں نجی اسکول کی طالبہ سے مبینہ جنسی زیادتی  ویڈیو وائرل ہونے پر تشویش کی لہر
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

علی پور (نمائندہ خصوصی)علی پور میں نجی تعلیمی اداروں میں بچوں کے تحفظ سے متعلق خدشات ایک بار پھر سامنے آگئے ہیںجہاں ایک پرائیویٹ اسکول کے استاد پر طالبہ سے مبینہ جنسی زیادتی اور واقعے کی ویڈیو بنا کر وائرل کرنے کا سنگین الزام عائد کیا گیا ہےواقعے کے منظرعام پر آنے کے بعد علاقے میں شدید تشویش پائی جاتی ہے جبکہ والدین نے تعلیمی اداروں میں نگرانی کے نظام پر سوالات اٹھا دیئے ہیںپولیس کے مطابق یہ معاملہ نیا نہیں بلکہ کچھ عرصہ قبل پیش آ چکا ہے پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم اور متاثرہ خاتون دونوں اس واقعے میں ملوث فریق ہیں اور متاثرہ خاتون پیشے کے اعتبار سے ٹیچر رہ چکی ہیںترجمان کے مطابق خاتون نے اس سے قبل بھی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا تاہم بعد ازاں دونوں کے درمیان راضی نامہ ہوگیا تھا جس کے باعث کیس آگے نہ بڑھ سکاحال ہی میں مبینہ ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کیس نے ایک بار پھر توجہ حاصل کی ہےجس پر پولیس نے قانونی پہلوؤں کا دوبارہ جائزہ لینا شروع کر دیا ہےحکام کے مطابق ویڈیو کی صداقت اس کے پھیلاؤ اور قانون کی ممکنہ خلاف ورزیوں سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں جبکہ سائبر کرائم قوانین کے تحت بھی کارروائی کا امکان ہےپولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد حقائق کی روشنی میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی جبکہ کسی بھی فریق کو قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جائے گا

Previous Post

ہرنائی اور پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے 41 دہشت گرد ہلاک

Next Post

کراچی:سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی قیمتوں میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی ریکارڈ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی:سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی قیمتوں میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی ریکارڈ

کراچی:سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی قیمتوں میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی ریکارڈ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper