• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید برفباری کا امکان: لوئیر چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے نو افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر چترال میں ایک مکان پر برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے نو افراد ملبے تلے دب جانے سے ہلاک ہو گئے۔ دوسری جانب این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران مزید برفباری اور برفانی تودے گرنے کا امکان ہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 23, 2026
in پاکستان
0
آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید برفباری کا امکان: لوئیر چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے نو افراد ہلاک
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی بی بی سی اردو ڈاٹ کام)پاکستان میں مُلکی سطح پر قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجینسیز آپریشن سینٹر نے پہاڑی اور بالائی علاقوں میں برفانی تودے گرنے کے خطرے کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔این ای او سی نے ملک کے مختلف مقامات کے لیے 23 تا 29 جنوری تک شدید موسمی حالات کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بالائی و شمالی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران مزید برفباری کا باعث بن سکتا ہے۔ادارے کے مطابق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کا امکان ہے جبکہ خیبرپختونخوا کے پہاڑی و شمالی اضلاع میں بھی برفباری کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔نیشنل ایمرجینسیز آپریشن سینٹر کے مطابق گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، شمالی کے پی اور شمالی بلوچستان کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد برفانی تودے گرنے کا خدشہ ہے جس کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں رابطہ سٹرکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوسکتی ہے۔این ای او سی کے مطابق 24 جنوری کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردکی لہر کا امکان ہے جب کہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھند پر سکتی ہے۔ادارے کی جانب سے عوام کو برفباری اور دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کرنے، سفر نہایت ضروری ہو تو احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے کرنے کا کہا گیا ہے۔دوسری جانب این ڈی ایم اے کی جانب سے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری اور ضروری مشینری اور وسائل کی بروقت دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے برف ہٹانے والی مشینری اور ریسپانس ٹیموں کو الرٹ رکھنے کا کہا گیا ہے۔

Getty Images

پچھلی پوسٹ

اعلیٰ تعلیم تک رسائی، مستحق طلباءکی امداد اور ٹیکنالوجی تک بہتر رسائی جیسے اقدامات نوجوانوں کو عملی معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے میں مدد دے رہے ہیں، صدر آصف علی زرداری کا عالمی یومِ تعلیم پر پیغام

اگلی پوسٹ

چترال، مکان پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، 1 بچہ زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چترال، مکان پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، 1 بچہ زخمی

چترال، مکان پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، 1 بچہ زخمی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper