• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کشمیر کے ثقافتی ورثہ کو اجاگر کرنے کیلئے کشمیر فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 15, 2026
in پاکستان
0
کشمیر کے ثقافتی ورثہ کو اجاگر کرنے کیلئے کشمیر فوڈ فیسٹیول کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):معروف ہوٹل چینز موواین پک نے جمعرات کو کشمیر فوڈ فیسٹیول کا انعقاد کیا جس کا مقصد کشمیر کے خوبصورت خطہ کی بھرپور اور مخصوص کھانوں کی روایات کو فروغ دینا ہے۔تقریب میں سابق سینیٹر مشاہد حسین اور معروف اداکار جاوید شیخ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مہمانوں کی بڑی تعداد بھی فیسٹیول میں شریک تھی۔اس موقع پر اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے ہوٹل حکام نے کہا کہ کشمیری کھانے اپنے منفرد ذائقوں اور روایتی پکوانوں اور مٹھائیوں کی وسیع اقسام کے لیے جانے جاتے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس میلے کا اہتمام کشمیر کے مقامی رنگوں، خوشبوؤں اور مستند ذائقے کو پیش کے لیے کیا گیا ۔اس موقع پر مہمانوں کو کشمیری مٹھائیوں سمیت 17 سے زائد روایتی پکوان پیش کیے گئے۔تقریب کو روایتی کشمیری موسیقی نے مزید اجاگر کیا جو پس منظر میں بجائی گئی جس سے ایک متحرک ثقافتی ماحول پیدا ہوا۔فوڈ میلے کو حاضرین کی طرف سے پرجوش ردعمل ملا جنہوں نے ایک ہی چھت کے نیچے کشمیر کے بھرپور پاکیزہ اور ثقافتی ورثے کا تجربہ کرنے کے موقع کو بھی سراہا۔

پچھلی پوسٹ

امیگرنٹ ویزا سے متعلق امریکی حکام سے رابطے میں ہیں، امید ہے پروسیسنگ جلد بحال ہوگی:ترجمان دفتر خارجہ

اگلی پوسٹ

بنوں اور کرم میں سیکیورٹی فورسز کےآپریشن کے دوران 13 خوارج جہنم واصل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بنوں اور کرم  میں سیکیورٹی فورسز کےآپریشن کے دوران 13 خوارج جہنم واصل

بنوں اور کرم میں سیکیورٹی فورسز کےآپریشن کے دوران 13 خوارج جہنم واصل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper