• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب کے ہر ڈسٹرکٹ میں کارڈیک کیتھ لیب پراجیکٹ :وزیراعلی مریم نوازشریف نے ڈسٹرکٹ کارڈیک کیتھ لیب پراجیکٹ کی جلد تکمیل کے لئے اقدامات کاحکم دے دیا

جھنگ، میانوالی او روہاڑی میں کیتھ لیب تیار،بھکر، چکوال، حافظ آباد، خانیوال، منڈی بہاؤالدین، راجن پور اور ٹو بہ ٹیک سنگھ میں فیز ٹو میں کیتھ لیب فنکشنل کر دی جائیں گی کیتھ لیب میں انجیو گرافی، انجیو پلاسٹک اور پرائمری پی سی آئی کی سہولت بھی میسر ہوگی،ہارٹ ایمرجنسی کی صورت میں 90منٹ کے اندر مریض کی جان بچانا ممکن ہوگا ضلعی ہسپتالوں میں سپیشلسٹ اور کارڈیک ڈاکٹروں کی تعیناتی یقینی بنانے کی ہدایت،ضلعی کارڈیک کیتھ لیب میں فرائض سرانجام دینے والے ڈاکٹرز کو سپیشل پے پیکیج کا فیصلہ ہر ڈسٹرکٹ میں بننے والی سٹیٹ آف دی آرٹ کارڈیک کیتھ لیب میں عالمی ایس او پیز کے مطابق امراض قلب کا بہترین علاج ہوگا:مریم نوازشریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 10, 2026
in پاکستان
0
پنجاب کے ہر ڈسٹرکٹ میں کارڈیک کیتھ لیب پراجیکٹ :وزیراعلی مریم نوازشریف نے ڈسٹرکٹ کارڈیک کیتھ لیب پراجیکٹ کی جلد تکمیل کے لئے اقدامات کاحکم دے دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے ڈسٹرکٹ کارڈیک کیتھ لیب پراجیکٹ کی جلد تکمیل کے لئے اقدامات کاحکم دیاہے-وزیراعلی مریم نوازشریف کے ویژن کے تحت پنجاب کے ہر ڈسٹرکٹ کیلئے کارڈیک کیتھ لیب پراجیکٹ کاآغاز کر دیا گیا ہے- ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم کے بعد وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر جھنگ، میانوالی اوروہاڑی میں کیتھ لیب جلد فنکشنل کر دی جائیں گی- بھکر، چکوال، حافظ آباد، خانیوال، منڈی بہاؤالدین، راجن پور اور ٹو بہ ٹیک سنگھ میں فیز ٹو میں کیتھ لیب فنکشنل کر دی جائیں گی -کیتھ لیب میں انجیو گرافی، انجیوپلاسٹک اور پرائمری پی سی آئی کی سہولت بھی میسر ہوگی -کیتھ لیب کے قیام سے 60سے 90منٹ کے اندر ہسپتال میں پہنچنے والے مریض کی جان بچائی جا سکے گی-ڈسٹرکٹ کارڈیالوجی سنٹر میں انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ اور تربیت یافتہ سٹاف کی تعیناتی کے لئے اقدامات کا آغاز ہر ڈسٹرکٹ میں بننے والی سٹیٹ آف دی آرٹ کارڈیک کیتھ لیب میں عالمی ایس او پیز کے مطابق امراض قلب کا بہترین علاج ہوگا-ہارٹ ایمرجنسی کی صورت میں 90منٹ کے اندر ضلعی کارڈیالوجی مرکز میں پہنچنے پر مریض کی جان بچانا ممکن ہوگا- ہارٹ ٹیک ایمرجنسی کے دوران مریضوں کو دور دراز کے بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا-وزیراعلی مریم نوازشریف نے ضلعی ہسپتالوں میں سپیشلسٹ اور کارڈیک ڈاکٹروں کی تعیناتی یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی-ضلعی کارڈیک کیتھ لیب میں فرائض سرانجام دینے والے ڈاکٹرز کو سپیشل پے پیکیج کا فیصلہ بھی کیاگیا-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ جدید ترین کیتھ لیب میں علاج سے امراض قلب سے پیچیدگیوں کا بچاؤ کا بھی ممکن ہوگا -ضلعی سطح پر کیتھ لیب بننے سے ہیلتھ کیئر سسٹم میں بہتری اور بڑے ہسپتالوں میں مریضوں کا رش کم ہوگا- وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ کون سوچ سکتاتھا ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں کیتھ لیب بنیں گی اور امراض قلب کا علاج ہوگا- پنجاب کے ہر شہری کیلئے معیاری اور بہترین علاج کی سہولت دہلیز پر فراہم کرنے کاوعدہ ضرور نبھائیں گے –

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/01/WhatsApp-Video-2026-01-10-at-2.45.10-PM-1.mp4
Previous Post

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سرکاری ہسپتالوں کیلئے نئی میڈیسن لسٹ مرتب کرنے کا حکم سرکاری ہسپتالوں میں چینی ساختہ طبی آلات کی اجازت پر غور، ہسپتالوں میں میڈیسن کی فراہمی کے فول پروف طریقہ کاراپنانے کا حکم

Next Post

پاکستان معاشی خودانحصار ی کی جانب گامزن،جون تک آئی ایم ایف پروگرام سے نکل جائے گا ،چیئرمین پی ایم وائی پی رانا مشہود احمد خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان معاشی خودانحصار ی کی جانب گامزن،جون تک آئی ایم ایف پروگرام سے نکل جائے گا ،چیئرمین پی ایم وائی پی رانا مشہود احمد خان

پاکستان معاشی خودانحصار ی کی جانب گامزن،جون تک آئی ایم ایف پروگرام سے نکل جائے گا ،چیئرمین پی ایم وائی پی رانا مشہود احمد خان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper