• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سرکاری ہسپتالوں کیلئے نئی میڈیسن لسٹ مرتب کرنے کا حکم سرکاری ہسپتالوں میں چینی ساختہ طبی آلات کی اجازت پر غور، ہسپتالوں میں میڈیسن کی فراہمی کے فول پروف طریقہ کاراپنانے کا حکم

ہسپتالوں میں سیکورٹی گارڈ کیخلاف عوامی شکایات کا سخت نوٹس،سیکورٹی گارڈ، وارڈ بوائے،نرسوں، فارمیسی سٹاف کو باڈی کیم لگانے کا اصولی فیصلہ پنجاب میں ایم ایس پول قائم کرنے اور صرف پرفارمنس پر تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ، سرکاری ہسپتالوں میں دوران ڈیوٹی ڈاکٹر اور نرس کے موبائل استعمال پر پابندی پر اتفاق پنجاب میں 2500سے زائد ڈاکٹرز کو دوسال سے کم عرصے میں جاب مل چکی ہیں، پنجاب بھر میں کارڈیک میڈیسن ہوم ڈیلیوری کیلئے 5 لاکھ85ہزار مریض رجسٹرڈ: بریفنگ 80ارب روپے میڈیسن کیلئے دے رہے ہیں اور ادویات کا نہ ملنا ناقابل فہم ہے،اب عوام کے پیسے اور وقت ضائع نہیں ہوں گے: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 10, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سرکاری ہسپتالوں کیلئے نئی میڈیسن لسٹ مرتب کرنے کا حکم  سرکاری ہسپتالوں میں چینی ساختہ طبی آلات کی اجازت پر غور، ہسپتالوں میں میڈیسن کی فراہمی کے فول پروف طریقہ کاراپنانے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرکاری ہسپتالوں کے لئے نئی میڈیسن لسٹ بنانے کا حکم دے دیا۔ نئی میڈیسن کی لسٹ مرتب کرنے کے لئے کمیٹی بنانے کی بھی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں میں ہیلتھ پراجیکٹس کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سرکاری ہسپتالوں میں دوران ڈیوٹی ڈاکٹر، نرس کے موبائل استعمال پر پابندی پر اتفاق کیا گیا ہے۔اس موقع پر ہسپتالوں کے سیکورٹی گارڈ، وارڈ بوائے،نرسوں، فارمیسی سٹاف کو باڈی کیم لگانے کا اصولی فیصلہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہر سرکاری ہسپتال میں روزانہ نو بجے تک مکمل سٹیم کلینگ(Cleaning) کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کو جدید طبی آلات سے لیس کرنے کے لئے چینی ساختہ طبی آلات کی اجازت نامے پر بھی غور کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتالوں میں موجودسیکورٹی کمپنیوں اور سیکورٹی گارڈ کے خلاف عوامی شکایات کا سخت نوٹس لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتالوں میں میڈیسن کی فراہمی کے فول پروف طریقہ کاراپنانے کا حکم دیا۔ اس موقع پر پنجاب میں ایم ایس پول قائم کرنے اور صرف پرفارمنس پر تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کو ہاسپٹل سروے کی ذمہ داری بھی سوپنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہیلتھ میں عوامی فلاحی اقدامات کی افادیت کا جائزہ لینے کے لئے ڈیٹا اینالیسز سنٹر قائم کرنے کا حکم دیا۔ اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں 2500سے زائد ڈاکٹرز کو دوسال سے کم عرصے میں جاب مل چکی ہیں۔ پنجاب بھر میں کارڈیک میڈیسن ہوم ڈیلیوری کے لئے 5 لاکھ85ہزار مریض رجسٹرڈکیے گئے ہیں۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ ہیپاٹائٹس اور ٹی بی کے 6ہزار مریضوں کو گھروں کی دہلیز پر میڈیسن کی فراہم کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ 80ارب روپے میڈیسن کے لئے دے رہے ہیں اور ادویات کا نہ ملنا ناقابل فہم ہے۔اب عوام کے پیسے اور وقت ضائع نہیں ہوں گے،نااہل اور کام چوروں گھر جانا ہوگا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/01/WhatsApp-Video-2026-01-10-at-2.53.25-PM.mp4
Previous Post

وزیراعلی مریم نواز شریف کا صوبائی حلقہ پی پی 167 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن)کے امیدوار ملک محمد شفیع کی بلا مقابلہ کامیابی پر اظہار تشکر

Next Post

پنجاب کے ہر ڈسٹرکٹ میں کارڈیک کیتھ لیب پراجیکٹ :وزیراعلی مریم نوازشریف نے ڈسٹرکٹ کارڈیک کیتھ لیب پراجیکٹ کی جلد تکمیل کے لئے اقدامات کاحکم دے دیا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper