• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی پورٹ پر فیری ٹرمینل کا افتتاح، ساحلی سیاحت کو فروغ ملے گا، جنید انوار چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 8, 2026
in پاکستان
0
کراچی پورٹ پر فیری ٹرمینل کا افتتاح، ساحلی سیاحت کو فروغ ملے گا، جنید انوار چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) میں فیری ٹرمینل کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے اس اقدام کو علاقائی اور ساحلی سیاحت کے فروغ اور پاکستان کی بلیو اکانومی کو مضبوط بنانے کی جانب ایک سنگ میل قرار دیا۔ وزارت سے جاری پریس ریلیز کے مطابق افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ فیری سروس کا آغاز پاکستان میں جدید، محفوظ اور پائیدار بحری مسافر ٹرانسپورٹ متعارف کرانے کے ان کے دیرینہ وژن کی عملی شکل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فیری سروس کے اسی ماہ آغاز کی توقع ہے اور یہ منصوبہ وزیراعظم کے بلیو اکانومی کے وژن سے مکمل طور پر ہم آہنگ ہے جس کا مقصد سمندری وسائل سے جڑی معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔محمد جنید انوار چوہدری کا کہنا تھا کہ فیری سروس محض ایک سفری سہولت نہیں بلکہ معاشی مواقع، سیاحت کے فروغ اور علاقائی رابطوں کا نیا ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فیری سروس کا لائسنس جاری کیا گیا ہے جو بحری شعبے کے لیے ایک تاریخی کامیابی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ فیری ٹرمینل کے افتتاح سے کاروباری برادری کا اعتماد مزید مستحکم ہوگا اور یہ نجی شعبے کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی کے حکومتی عزم کا عملی ثبوت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزارت بحری امور، اس کے ماتحت ادارے بالخصوص بندرگاہیں، پالیسی اصلاحات، انفراسٹرکچر کی ترقی اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے بلیو اکانومی بڑھانے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کا ذکر کرتے ہوئے جنید انوار چوہدری نے کہا کہ مزید کاروباری شخصیات نے فیری سروس چلانے کے لیے لائسنس حاصل کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نجی شعبے کی شمولیت سے بحری سیاحت کو فروغ ملے گا اور روزگار، ٹرانسپورٹ، ہاسپیٹیلٹی اور دیگر متعلقہ شعبوں میں نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ وفاقی وزیر نے کاروباری برادری پر زور دیا کہ وہ پاکستانی بندرگاہوں کے ساتھ کاروبار کے لیے نئے اور تخلیقی آئیڈیاز پیش کریں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ وزارت بحری امور ہرممکن تعاون اور سہولت فراہم کرے گی۔ انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ پورٹ قاسم اتھارٹی جلد جدید صنعتی زون کے قیام کے منصوبے سامنے لائے گی جس کا مقصد سرمایہ کاروں کو جدید انفراسٹرکچر فراہم کرنا ہے۔ان کے مطابق یہ صنعتی زون صنعتی سرگرمیوں، برآمدات اور مجموعی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔تقریب میں وزارت بحری امور کے اعلیٰ حکام، کے پی ٹی انتظامیہ، شپنگ اور کاروباری برادری کے نمائندوں سمیت دیگر متعلقہ فریقین نے شرکت کی۔ شرکا نے فیری ٹرمینل کے قیام کو بحری شعبے کی بحالی اور ساحلی و سمندری وسائل کے بھرپور استعمال کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔

Previous Post

“آئی ايس آئی کے سابق سربراہ ليفٹنٹ جنرل فيض حميد کا کوٹ مارشل ، ان سے منسوب “ظلم کی داستانيں” اور فوج کا کڑا احتسابی نظام ” بھٹو دور کی ايف ايس ايف کے سربراہ مسعود محمود اور جنرل ريٹائرڈ فيض حميد ميں کيا قدر مشترک ہے ؟

Next Post

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت ترقی، امن و امان کے قیام، سیاسی ہم آہنگی کے استحکام اور وزیراعظم شکایات سیل میں درج عوامی شکایات کے ازالے کیلئے لائق تحسین اقدامات کررہی ہے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper