• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور:ٹرانسپورٹ اتھارٹی پنجاب نے سال 2025 میں شاندار کامیابیاں: جنوری 2025 تا دسمبر 2025 تک ایک لاکھ 77 ہزار سے زائد روٹ پرمٹ جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 7, 2026
in پاکستان
0
لاہور:ٹرانسپورٹ اتھارٹی پنجاب نے سال 2025 میں شاندار کامیابیاں:  جنوری 2025 تا دسمبر 2025 تک ایک لاکھ 77 ہزار سے زائد روٹ پرمٹ جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) ٹرانسپورٹ اتھارٹی پنجاب نے سال 2025 میں شاندار کامیابیاں حاصل کیں۔ گزشتہ سال جنوری 2025 تا دسمبر 2025 تک ایک لاکھ 77 ہزار سے زائد روٹ پرمٹ جاری کیے گئے جبکہ صرف لاہور میں ہی جاری کیے گئے روٹ پرمٹس کی تعداد 23 ہزار 5 سو زائد رہی۔ اس کے علاوہ ایکسل لوڈ کارروائیوں کے تحت صوبے بھر میں 57500 چالان کیے گئے اور لاہور میں اوور لوڈنگ پر 22 ہزار سے زائد چالان کیے گئے اس دوران اوور لوڈنگ پر 192 ملین سے زائد رقم کے چالان کیے گئے۔ دھوان چھوڑتی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائیاں پنجاب بھر میں جاری رہیں جبکہ ساڑھے 5 لاکھ سے زائد گاڑیوں کا معائنہ کر کے 3 لاکھ 33 ہزار سے زائد فٹنس سرٹیفیکٹ جاری کیے گئے۔ صرد لاہور میں 84 ہزار سے زائد گاڑیوں کا معائنہ کر کے 47 ہزار سے زائد فٹنس سرٹیفیکٹ جاری کئے گئے۔ علاوہ ازیں زائد کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف بھی سخت کارروائیاں جاری رہیں اور مختلف خلاف ورزیوں پر صوبے بھر میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کے چالان کیے گئے۔ وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان نے دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے ان کا کہنا تھا کہ فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اوور لوڈنگ انسانی جان کیلئے خطرہ ہے اور سڑکوں کی توڑ پھوڑ کابھی بڑا باعث بھی اس لیے اوور لوڈنگ اور اوورچارجنگ کرنے والوں کیساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی۔ ٹرانسپوٹرز کیساتھ افسران کو بلاجواز زیادتی کرنے کی بھی اجازت نہیں دی جائیگی۔

Previous Post

10 بیٹیوں کے بعد بیٹے کی پیدائش باپ بیٹیوں کا نام بھول گیا

Next Post

پاکستان راہ حق پارٹی کے مرکزی صدر حکیم ابراہیم قاسمی کے حجرے پر گرنیڈ حملے اور فائرنگ قابل مذمت ہے ۔اشرف میمن

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper