• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

10 بیٹیوں کے بعد بیٹے کی پیدائش باپ بیٹیوں کا نام بھول گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 7, 2026
in انڈیا
0
10 بیٹیوں کے بعد بیٹے کی پیدائش باپ بیٹیوں کا نام بھول گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست ہریانہ کے ایک جوڑے کے ہاں 10 بیٹیوں کے بعد بیٹے کی پیدائش ہوئیبھارتی میڈیا کے مطابق 37 سالہ خاتون کی شادی 38 سالہ سنجے کمار سے 2007 میں ہوئی تھی 19 سال کے دوران جوڑے کے ہاں 10 بیٹیوں کی پیدائش ہوئی بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنجے کمار نے بتایا کہ ہمیں بیٹے کی خواہش تھی اور میری بیٹیاں بھی چاہتی تھیں کہ ان کا بھائی ہو خدا نے اب بیٹا دیا ہے سنجے کمار کے مطابق ان کی پہلی بیٹی 12 ویں کلاس کی طالبہ ہے جبکہ 10 میں سے زیادہ تر بیٹیاں اسکول جاتی ہیںان کی کہانی سوشل میڈیا پر اس وقت وائرل ہوئی جب میڈیا سے گفتگو کے دوران سنجے بیٹیوں کے نام بھول گئےمیڈیا نے ان کی بیٹیوں کا نام پوچھا تو سنجے کو نام بتانے میں مشکلات پیش آئیں تاہم ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی تمام بیٹیوں کو تعلیم دلوانے کے خواہشمند ہیںدوسری جانب خاتون کی ڈیلیوری کرنے والی ڈاکٹر نے بتایا کہ خاتون کی زچگی کا عمل انتہائی خطرناک تھا لیکن خوش قسمتی سے ماں اور بچہ اب صحت مند ہیں

Previous Post

پاکستان دہشت گردی کو مذاکرات نہیں بلکہ مکمل عسکری قوت سے شکست دے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post

لاہور:ٹرانسپورٹ اتھارٹی پنجاب نے سال 2025 میں شاندار کامیابیاں: جنوری 2025 تا دسمبر 2025 تک ایک لاکھ 77 ہزار سے زائد روٹ پرمٹ جاری

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper