• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ہونڈا سِوک اسٹینڈرڈ: 84 لاکھ 99 ہزار روپے ہونڈا سِوک اورئیل: 88 لاکھ 34 ہزار روپے ہونڈا سِوک آر ایس: 1 کروڑ 1 لاکھ روپے ہونڈا سوک فیس لفٹ کی تعارفی قیمتوں کا اعلان۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 5, 2026
in پاکستان
0
ہونڈا سِوک اسٹینڈرڈ:  84 لاکھ 99 ہزار روپے ہونڈا سِوک اورئیل: 88 لاکھ 34 ہزار روپے ہونڈا سِوک آر ایس: 1 کروڑ 1 لاکھ روپے ہونڈا سوک فیس لفٹ کی تعارفی قیمتوں کا اعلان۔
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( کامرس ڈیسک)ہونڈا پاکستان نے نئے سال کے آغاز پر ہونڈا سِوک 2026 فیس لفٹ ماڈلز کی تعارفی (انٹروڈکٹری) ریٹیل قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ چند روز قبل کمپنی نے ہونڈا سِوک کے معمولی فیس لفٹ ورژن متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا جس میں تمام ویریئنٹس میں ہونڈا سینسنگ کو بطور اسٹینڈرڈ فیچر شامل کیا گیا ہے جبکہ فرنٹ گرِل کے نئے ڈیزائن سمیت کئی دیگر تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں۔ اس سے قبل ہونڈا کی جانب سے بکنگ قیمتیں جاری کی گئی تھیں، تاہم اب نئے سال کے موقع پر اپڈیٹڈ سِوک فیس لفٹ کی باضابطہ تعارفی ایکس فیکٹری قیمتیں سامنے آ گئی ہیں۔ پاکستان میں ہونڈا سِوک فیس لفٹ کی تعارفی قیمتیں، یہ قیمتیں یکم جنوری 2026 سے نافذ العمل ہیں۔ ہونڈا سِوک اسٹینڈرڈ: 84,99,000 روپے ہونڈا سِوک اورئیل: 88,34,000 روپے ہونڈا سِوک آر ایس: ایک کروڑ ایک لاکھ روپےکمپنی کے مطابق یہ قیمتیں تعارفی ہیں جو محدود مدت کے لیے برقرار رہیں گی ، اس کے بعد ان میں تبدیلی کا امکان موجود ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی سٹارٹ اپس کی فنڈنگ میں 2025 کے دوران62.66 فیصد کا نمایاں اضافہ

اگلی پوسٹ

معاشرے میں بد تہذیبی اور گالی کی سیاست نہیں ہونی چاہیے،وفاقی وزیر عبدالعلیم خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معاشرے میں بد تہذیبی اور گالی کی سیاست نہیں ہونی چاہیے،وفاقی وزیر عبدالعلیم خان

معاشرے میں بد تہذیبی اور گالی کی سیاست نہیں ہونی چاہیے،وفاقی وزیر عبدالعلیم خان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper