• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستانی سٹارٹ اپس کی فنڈنگ میں 2025 کے دوران62.66 فیصد کا نمایاں اضافہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 4, 2026
in پاکستان
0
پاکستانی سٹارٹ اپس کی فنڈنگ میں 2025 کے دوران62.66 فیصد کا نمایاں اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):پاکستانی سٹارٹ اپس کی فنڈنگ میں 2025 کے دوران62.66 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے،گزشتہ سال کے دوران مقامی سٹارٹ اپس 36.6 ملین ڈالر کی فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں جبکہ سال 2024 کے دوران پاکستان میں سٹارٹ اپس کو 22.5 ملین ڈالر کی فنڈنگ کی گئی تھی۔ ڈیٹا دربار کنسلٹینسی کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال 2025 کے دوران پاکستانی سٹارٹ اپس کو 10 رائونڈز میں 36.6 ملین ڈالر کی فنڈنگ کی گئی ہے جبکہ سال 2024 کے دوران مقامی سٹارٹ اپس کو 15 مختلف ٹرانزیکشنز کے ذریعے 22.5 ملین ڈالر کی فنڈنگ کی گئی تھی۔اس طرح سال 2024 کے مقابلہ میں گزشتہ سال 2025 کے دوران پاکستان مین سٹارٹ اپس کو کی جانے والی فنڈنگ میں14.1ملین ڈالر یعنی 62.66 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سال 2024 میں مقامی سٹارٹ اپس کو15مختلف ٹرانزیکشنز کے تحت 22.5 ملین ڈالر کی فنڈنگ کی گئی تاہم سال 2025 کے دوران مقامی سٹارٹ اپس کی فنڈنگ ٹرانزیکشنز کی تعداد 14 رہی ہے جن میں سے 10 ٹرانزیکشنز میں 36.6 ملین ڈالر کی فندنگ کی گئی تاہم فنڈنگ وصول کرنے والے سٹارٹ اپس کی جانب سے 4 دیگر ٹرانزیکشنز کی رقم ظاہر نہیں کی گئی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے دوران فنڈنگ ٹرانزیکشنز کی اوسط 3.7 ملین ڈالر رہی ہے۔ ڈیٹا دربار کے مطابق سال 2025 کے دوران خواتین کے سٹارٹ اپس کو 8.8 ملین ڈالر کی فنڈنگ کی گئی ۔ سال 2025 کے دوران فنڈنگ وصول کےنے والے سٹارٹ اپس میں فن ٹیک کا شعبہ نمایاں رہا جبکہ ہیلتھ ٹیک سٹارٹ اپس فنڈنگ کی وصولی کے حوالہ سے دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

لاہور کی عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ: پولیس بغیر عدالتی اجازت شہریوں کا موبائل فون چیک نہیں کر سکتی پرائیویسی کی خلاف ورزی ناقابلِ قبول قرار

اگلی پوسٹ

ہونڈا سِوک اسٹینڈرڈ: 84 لاکھ 99 ہزار روپے ہونڈا سِوک اورئیل: 88 لاکھ 34 ہزار روپے ہونڈا سِوک آر ایس: 1 کروڑ 1 لاکھ روپے ہونڈا سوک فیس لفٹ کی تعارفی قیمتوں کا اعلان۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہونڈا سِوک اسٹینڈرڈ:  84 لاکھ 99 ہزار روپے ہونڈا سِوک اورئیل: 88 لاکھ 34 ہزار روپے ہونڈا سِوک آر ایس: 1 کروڑ 1 لاکھ روپے ہونڈا سوک فیس لفٹ کی تعارفی قیمتوں کا اعلان۔

ہونڈا سِوک اسٹینڈرڈ: 84 لاکھ 99 ہزار روپے ہونڈا سِوک اورئیل: 88 لاکھ 34 ہزار روپے ہونڈا سِوک آر ایس: 1 کروڑ 1 لاکھ روپے ہونڈا سوک فیس لفٹ کی تعارفی قیمتوں کا اعلان۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper