• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پنجاب حکومت کے ستھرا پنجاب پروگرام سے سندھ اور کے پی حکومت بھی مستفید ہونا چاہتی ہے: عظمیٰ بخاری

خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری نے ستھرا پنجاب پروگرام کے ماڈل کی تفصیلات مانگی ہیں: پنجاب حکومت برطانیہ کے شہر برمنگم کو بھی ستھرا پنجاب پروگرام میں رہنمائی فراہم کرچکا ہے: پنجاب بڑا بھائی ہونے کے ناطے باقی صوبوں کی عوامی فلاح کے منصوبوں پر ہر طرح کی مدد کے لیے تیار ہے: سیاسی تلخیاں،الزام برائے الزام اور گالی گلوچ کی سیاست کی بجائے ہمیں ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنا چاہیے: وزیر اطلاعات پنجاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2026
in پاکستان
0
پنجاب حکومت کے ستھرا پنجاب پروگرام سے سندھ اور کے پی حکومت بھی مستفید ہونا چاہتی ہے: عظمیٰ بخاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا ستھرا پنجاب پروگرام نہ صرف مقامی سطح پر کامیابی حاصل کر چکا ہے بلکہ دیگر صوبے اور حتیٰ کہ بین الاقوامی شہر بھی اس سے مستفید ہونا چاہتے ہیں۔ سندھ حکومت نے ستھرا پنجاب پروگرام کے ماڈل کو اپنانے کی خواہش ظاہر کی ہے، جبکہ خیبر پختونخواہ حکومت بھی اس سے استفادہ کرنے کی نیت رکھتی ہے اور اس کے چیف سیکرٹری نے پروگرام کی تفصیلات طلب کی ہیں۔عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے برطانیہ کے شہر برمنگم کو بھی ستھرا پنجاب پروگرام میں رہنمائی فراہم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے دیگر کامیاب اقدامات میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، ماڈل ویلج پروگرام اور پنجاب ڈویلپمنٹ پلان شامل ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پہلے ہی واضح کر دیا ہے کہ اگر کسی صوبے کو پنجاب کے کسی بھی اچھے منصوبے کی فیزیبلٹی چاہیے تو پنجاب ہر طرح کی مدد کے لیے تیار ہے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب ایک بڑا بھائی ہونے کے ناطے دیگر صوبوں کی عوامی فلاح کے منصوبوں میں مکمل تعاون کے لیے تیار ہے اور ہمیں خوشی ہوگی کہ سندھ اور خیبر پختونخواہ کے عوام بھی پنجاب کی طرح بہترین سہولیات سے مستفید ہوں۔ ستھرا پنجاب پروگرام کو عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہو رہی ہے اور ہمارا مقصد یہ ہے کہ جیسے پنجاب صاف ستھرا ہے، ویسے باقی صوبے بھی صاف ستھرے ہوں۔ انہوں نے زور دیا کہ سیاسی تلخیاں اور الزام تراشی کی بجائے ہمیں ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنا چاہیے۔

Previous Post

نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے وفد کا پشاورکا دورہ

Next Post

سال 2025ء میں قمار بازی کے خلاف لاہور پولیس کی بھرپور کارروائیاں،3 ہزار 800 سے زائد ملزمان کو گرفتار اعدادوشمار جاری

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper