• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے وفد کا پشاورکا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2026
in پاکستان
0
نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے وفد کا پشاورکا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور ( نمائندہ خصوصی)نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء نے گورنر خیبر پختوخوا اورکور کمانڈر پشاور سے ملاقات کی ۔ شرکاء نے یادگارِ شہداء پرحاضری دی اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔شرکاء نے مادرِ وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نےکور کمانڈر پشاور سے بھی ملاقات کی کور کمانڈر پشاور نے شرکاء کے سوالات کے جامع اور مفصل جوابات دیےشرکاء کو صوبے کے امن و امان،انسدادِ دہشتگردی اور بارڈر مینجمنٹ کے متعلق مؤثر اقدامات سے آگاہ کیا گیا ۔شرکاء نے گورنر ہاؤس پشاور کے دورے میں گورنر خیبر پختونخوا سے مختلف قومی و علاقائی امور پر گفتگو کی۔شرکاء نے قلعہ بالا حصار میوزیم کا دورہ بھی کیا جہاں انہیں تاریخی وثقافتی ورثے سے متعلق آگاہ کیا گیا نشینل سیکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان اور فرنٹیئر کور ہماری محافظ اور ملک کی سالمیت وترقی کی ضامن ہیں کور کمانڈر پشاور کیساتھ منعقدہ سیشن میں ہمیں بارڈر مینجمنٹ کے حقیقی مسائل, اوردیگر چیلنجز سے متعلق تفصیلی آگاہی دی گئی ، حقائق سے آگاہی کیلئے اس طرح کے سیشنز کا انعقاد ناگزیرہے

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/01/WhatsApp-Video-2026-01-02-at-11.37.20-AM.mp4
Previous Post

گیمبیا میں 200 تارکین وطن کو لیجانے والی کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا

Next Post

پنجاب حکومت کے ستھرا پنجاب پروگرام سے سندھ اور کے پی حکومت بھی مستفید ہونا چاہتی ہے: عظمیٰ بخاری

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper