• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بڑے ظالم ہو ایک بار آکر مل ہی جاؤ:وہاڑی کے لڑکے کو چیچہ وطنی کی لڑکی سے 10 منٹ کی ملاقات 3 لاکھ میں پڑ گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2026
in پاکستان
0
بڑے ظالم ہو ایک بار آکر مل ہی جاؤ:وہاڑی کے لڑکے کو چیچہ وطنی کی لڑکی سے 10 منٹ کی ملاقات 3 لاکھ میں پڑ گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وہاڑی ( نمائندہ خصوصی)وہاڑی کے ایک نواحی چک کے احمق اور صنف نازک کے لیے ترسے نوجوان احمد کو ایک روز کسی لڑکی کی کال آئی اسکے بعد احمد کی بے رونق زندگی میں رنگ بھر گئے دن رات لڑکی سے باتیں ہونے لگیںایک روز عائشہ نامی لڑکی نے احمد کو ملنے کو کہا پھر اگلی کال میں بتایا کہ تم سے دور نہیں رہ سکتی اس لیے خود تمہارے شہر آرہی ہوںاحمد لڑکی سے ملنے وہاڑی شہر چلا گیا جہاں اس لڑکی سے ایک کیفے میں ملاقات ہوئی لڑکی نے اسے فروٹ چاٹ کھلائی اور باتیں شروع ہوئیں 15 منٹ گزرے ہونگے کہ اچانک ریڈ پڑ گئی مگر یہ پولیس نہیں تھی لڑکی کی والدہ اور بھائی تھے لڑکی کی والدہ نے احمد کو دھمکی دی کہ ہم ابھی پولیس اور سی سی ڈی کو بلاتے ہیں کہ تم نے ہماری لڑکی کے ساتھ زیادتی کی ہے اگر اپنی خیر چاہتے ہو تو ابھی ہمیں 3 لاکھ روپے دو ورنہ ہم پولیس کو کال کرتے ہیںاحمد حواس باختہ ہوگیا اس نے کسی طرح 3 لاکھ کا بندوبست کیا اور رقم ان فراڈیوں کو ٹرانسفر کی پیسے لے کر عائشہ اپنی والدہ اور بھائی کے ساتھ چلتی بنیلیکن کچھ دیر بعد جب احمد اس شاک سے نکلا تو قریبی تھانہ وہاڑی پہنچا اور تمام ثبوتوں کے ساتھ پولیس سے مدد کی درخواست کی پولیس نے اسے بتایا کہ تم ہنی ٹریپ کا شکار ہو چکے ہو پولیس نے احمد کے فراہم کردہ موبائل فون نمبرز اور دیگر ثبوتوں کو چیک کیا تو انکشاف ہوا کہ یہ بہن بھائی اور انکی والدہ محترمہ ہنی ٹریپ کا ایک نظام چلا رہے تھے اور کئی کیسز میں پولیس کو انکی شکایات مل چکی تھیں بہر حال پولیس نے فوری کارروائی کی اور چیچہ وطنی کے ایک گاؤں سے ہنی ٹریپ گروہ کے ایک ہی فیملی کے ارکان کو گرفتار کر لیا مزید تفتیش جاری ہے

Previous Post

سگریٹ انڈسٹری کا نیٹ ورک بے نقاب قومی خزانے کو اربوں کے نقصان سے بچا لیا گیا

Next Post

ایف آئی اے افسران کراچی ائیرپورٹ پر چوہے پکڑیں گے اور سیوریج نظام دیکھیں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایف آئی اے افسران کراچی ائیرپورٹ پر چوہے پکڑیں گے اور سیوریج نظام دیکھیں گے

ایف آئی اے افسران کراچی ائیرپورٹ پر چوہے پکڑیں گے اور سیوریج نظام دیکھیں گے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper