• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سگریٹ انڈسٹری کا نیٹ ورک بے نقاب قومی خزانے کو اربوں کے نقصان سے بچا لیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2026
in پاکستان
0
سگریٹ انڈسٹری کا نیٹ ورک بے نقاب قومی خزانے کو اربوں کے نقصان سے بچا لیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)سگریٹ انڈسٹری کا نیٹ ورک بے نقاب قومی خزانے کو اربوں کے نقصان سے بچا لیا گیاکسٹم حکام نے سگریٹ انڈسٹری سے جڑے طاقتور نیٹ ورک کو بے نقاب کر کے قومی خزانے کو اربوں کے نقصان سے بچا لیاکسٹم کلیکٹر سعید وٹو نے کہا کہ فلٹر ٹو سگریٹ کے فلٹر بنانے میں استعمال ہونے والا انتہائی مہنگا خام مال ہے فلٹر ٹو پر بھاری ٹیکس کے باعث مافیا نے سمگلنگ کا راستہ اختیار کر لیا، گودام میں چھپائے گئے 100 ٹن فلٹر ٹو کی مارکیٹ ویلیو 6 ارب روپے سے زائد ہےان کا کہنا تھا کہ غیر قانونی درآمد ٹیکس چوری اور ذخیرہ اندوزی کا یہ سنگین انکشاف ہے کہ فلٹر ٹو کی سمگلنگ سے سگریٹ مافیا کو اربوں کا فائدہ پہنچایا جا رہا تھا فلٹر ٹو انتہائی حساس اور کنٹرولڈ آئٹم ہےکسٹم کلیکٹر نے مزید کہا کہ کسٹمز انٹیلی جنس کی بروقت کارروائی نے سمگلنگ چین توڑ دی ہے 100 ٹن فلٹر ٹو کہاں سے آیا؟ اس کو ذخیرہ کرنے میں کس کی سرپرستی حاصل تھی؟ اس کیلئے کسٹمز نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے

Previous Post

نیو یارک کے نو منتخب مسلمان میئر ظہران ممدانی پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے

Next Post

بڑے ظالم ہو ایک بار آکر مل ہی جاؤ:وہاڑی کے لڑکے کو چیچہ وطنی کی لڑکی سے 10 منٹ کی ملاقات 3 لاکھ میں پڑ گئی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper