• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایف آئی اے افسران کراچی ائیرپورٹ پر چوہے پکڑیں گے اور سیوریج نظام دیکھیں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2026
in پاکستان
0
ایف آئی اے افسران کراچی ائیرپورٹ پر چوہے پکڑیں گے اور سیوریج نظام دیکھیں گے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)کراچی ائیرپورٹ پر ایک افسر کو بطور انچارج سیوریج بیت الخلاؤں کی صفائی اور چوہوں کو پکڑنے کی ڈیوٹی پر نامزد کردیا گیا ہےافسر اس بات کا بھی پابند ہوگا کہ ہر گھنٹے کی دستخط شدہ صفائی رپورٹ ڈپٹی ڈائریکٹر کو پیش کرے یہ انتہائی حیرت انگیز آرڈر ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن شہزاد اکبر نے جاری کیا ہےتفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر کراچی منتظر مہدی نے اسسٹنٹ سب انسپیکٹر منور مہدی کو کراچی ائیرپورٹ پر تعینات کیا ڈپٹی ڈائریکٹر نے ایک نئے عہدے کی بنیاد رکھی اور اس کو ایڈمن انچارج بنا دیااس کے فرائض میں امیگریشن میں موجود سیوریج یعنی تمام بیت الخلاء کی صفائی ستھرائی کی سپر ویژن اور اس کی ہر ایک گھنٹے بعد اپنے دستخط سے رپورٹ پیش کرنا ضروری ہوگااس کے فرائض میں یہ بھی شامل کیا گیا ہے کہ وہ امیگریشن اور ڈپٹی ڈائریکٹر آفس میں جو چوہے تخریب کاری کرتے ہیں وہ کس بیت الخلاء اور کس سیوریج کی لائنوں کے ذریعے اپنا سفر کرتے ہیں اس کی بھی نشاندہی کرنا شامل ہے

Previous Post

بڑے ظالم ہو ایک بار آکر مل ہی جاؤ:وہاڑی کے لڑکے کو چیچہ وطنی کی لڑکی سے 10 منٹ کی ملاقات 3 لاکھ میں پڑ گئی

Next Post

امریکا میں ٹریفک حادثہ سابق سربراہ پاک فضائیہ نور خان کی بیٹی جاں بحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکا میں ٹریفک حادثہ سابق سربراہ پاک فضائیہ نور خان کی بیٹی جاں بحق

امریکا میں ٹریفک حادثہ سابق سربراہ پاک فضائیہ نور خان کی بیٹی جاں بحق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper